yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا صاحب، اندیشوں سے لگتا ہے

Web Editor May 25, 2018 1 min read
I do not feel scared of anger
Share this:

دنیا بھر میں اکثر ہم ایوانوں میں پارلیمینٹیرینز کو ایک دوسرے سے جھگڑتے اور گتھم گتھا ہوتے دیکھتے ہیں، آخر حقیقی جمہوریت کا حصول آسان نہیں۔ پر کیا پاکستانی سیاست میں ہر دم بڑھتے عدم برداشت، غیر پارلیمانی زبان کا بے دریغ استعمال اور مخصوص افراد یا سیاسی جماعت کا خود کو دوسرے سے بہتر سمجھنے والی سوچ پاکستان میں حقیقی جمہوریت قائم کر سکے گی؟

اگر ایسا ہوتا تو نعیم الحق کے ایک تھپڑ سے، خواجہ آصف کی شیریں مزاری سے بد تمیزی سے اور رانا ثناء اللہ کے ہر گھٹیا بیان سے ہو جاتا۔

کاش یہ اتنا آسان ہوتا تو پاکستان کے نیلسن منڈیلا عابد شیر علی ہوتے اور مارٹن لوتھر کنگ مراد سعید ہوتے۔ پر افسوس جمہوریت میں برداشت، آزادیِ رائے اور عزت کے ساتھ اختلافِ رائے سے اپوزیشن قائم کرنا ہی ضروری سمجھا جاتا ہے۔

نعیم الحق نے اپنے ٹویٹ میں تھپڑ کی وضاحت کرتے ہوئے یہ کہا کہ ان سے برداشت نہیں ہوا جب دانیال عزیز نے ان کے لیڈر عمران خان کو بُرا بھلا کہا۔ اس سے زیادہ افسوسناک بات تو یہ ہے کہ وہی لیڈر جن کا ویژن چاہے جو بھی ہو اپنے مخالفین کو اوئےکے ساتھ بہت سارے غیر اخلاقی کلمات سے نوازتے ہیں۔ عمران خان جب نئی نسل کو بڑے خواب دیکھنے کی تلقین کرتے ہیں اور حکومت میں آنے کے بعد 100 دن کا بہترین ایجنڈا بتاتے ہیں تو اپنے کارکنان کا بہتر کنڈکٹ کیا ہوگا، یہ بھی انہیں بتانا چاہئیے تھا۔

ہر پی ٹی آئی مخالف فرد کو پٹواری یا ضمیر فروش کا لقب دینے والی جماعت اور اس کے لیڈر کو یہ سمجھنا ہو گا کہ یہ اشتعال پسندی انہیں وہیں لے جا کے کھڑا کرے گی جہاں اس وقت ایم کیو ایم اپنے کئی دھڑوں کے ساتھ موجود ہے۔ آج کی اینٹ کل بندوق میں اور آج کی محرومیاں کل غنڈہ گردی میں کیسے تبدیل ہوتی ہیں یہ ہم ماضی میں دیکھ چکے ہیں۔ پاکستان کسی صورت انتہا پسندی کا روادار نہیں ہو سکتا، چاہے مذہب کے نام پر ہو یا تبدیلی کے نام پر۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
N League: Ticket application submission date extension
Previous Post ن لیگ: ٹکٹ کی درخواستیں جمع کرانیکی تاریخ میں توسیع
Next Post حضرت موسیٰ کا دریائے نیل کو شق کرنے کا معجزہ
Hazrat Musa AS miracle of clarification of the river Nile

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.