yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ملک بجلی پیداوار میں خود کفیل، مصنوعی لوڈشیڈنگ، حقیقت کیا ؟

Web Editor May 25, 2018 1 min read
Self-sufficient, artificial load shedding, what is the reality in country power generation?
Share this:

لاہور:  بجلی کا بحران مسلم لیگ کی حکومت کے لئے ایک بڑ ا امتحان تھا اور یہی وجہ تھی کہ ن لیگ کی حکومت نے برسر اقتدار آنے کے بعد لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے طے شدہ پروگرام کے تحت بجلی کی پیداوار کے لئے کچھ پرانے اور زیادہ تر نئے پاور پراجیکٹس بنانے اور چلانے کا عندیہ ظاہر کیا اور اس کے لئے پلاننگ کی اور ملک بھر کے اہم مقامات پر Self-sufficient, artificial load shedding, what is the reality in country power generation?کوئلے، ایل این جی اور تھرمل کے پاور پراجیکٹس لگانا شروع کئے اور اب جبکہ مسلم لیگ ن کی حکومت اپنے اختتام پر ہے تو حکومت کا دعویٰ ہے کہ اس کے گزشتہ 5 سال میں تقریباً دس ہزار میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ میں ڈا لی گئی جس کی وجہ سے ملک میں بہت حد تک لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہوا لیکن دیکھنا یہ پڑے گا کہ حکومت کی جانب سے پاور پراجیکٹس کے ذریعہ بجلی کی پیداوار میں ہونے والا اضافہ ملک کی ضروریات کے لئے کافی ہے ؟۔

کی جانب سے قائم کئے جانے والے پاور پراجیکٹس کس حد تک دیرپا ہیں اور کیا (ن) لیگ کی حکومت کے خاتمے کے ساتھ کہیں پھر لوڈشیڈنگ میں اضافہ تو نہیں ہو گا۔ بجلی کی پیداوار بڑھانے کی ذمہ داری تو وفاقی حکومت کی تھی لیکن اگر حکومتی اقدامات اور بجلی کی پیداوار کا جائزہ لیا جائے تو اس میں پنجاب حکومت کا کردار خصوصاً پنجاب کے وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف کی تگ و دو اور ان کی سرپرستی میں پنجاب میں بننے والے چار پاور پراجیکٹس قادر آباد، سی پیک ہلوکی، بھکھی اور حویلی بہادر شاہ میں بننے والے دو میں سے ایک پراجیکٹ سے اب تک تقریباً 5 ہزار میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ سٹیشن میں جارہی ہے اور پنجاب کے پراجیکٹس کے حوالے سے عمومی رائے یہی ہے کہ ان کی براہ راست نگرانی شہباز شریف نے کی۔

گزشتہ روز حویلی بہادر شاہ کے دورہ کے دوران شہباز شریف نے پنجاب حکومت کے مذکورہ پراجیکٹ میں کام کا جائزہ لیا اور اس سال دسمبر تک پراجیکٹ کی تکمیل کی خوشخبری سناتے ہوئے واضح کیا کہ ہماری حکومت کے دوران پاور پراجیکٹس کی تعمیر اور پیداوار کے تناظر میں تقریباً 10 ہزار میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ سٹیشن میں آئے گی اور ہم فخر سے کہہ سکتے ہیں کہ پہلے 65 سال میں بجلی کی پیداوار 18 ہزار میگا واٹ اور ہمارے دور میں 10 ہزار میگا واٹ ریکارڈ اضافہ ہوا اور ہم نے ان پراجیکٹس کے ذریعے 160 ارب روپے کی بچت کی ہے۔

پنجاب حکومت کے پراجیکٹ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ مذکورہ پراجیکٹ گیس سے چلنے والا سب سے بڑا، عمدہ ، بہتر منصوبہ ہے۔ مسلم لیگ ن کی حکومت کی کارکردگی ، گڈ گورننس کی فراہمی کے عمل میں احتساب، انصاف کی فراہمی، تعلیم، صحت اور روزگار کی فراہمی کے عمل کے حوالے سے دو آرا ہو سکتی ہیں لیکن سی پیک اور پاور پراجیکٹس کا کریڈٹ اس کو ضرور ملے گا اور پہلی دفعہ کسی حکومت نے بجلی کی پیداوار کے حوالے سے سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک بھر سے لوڈشیڈنگ سے نجات کے لئے نہ صرف تگ و دو کی بلکہ ایک عرصہ اقتدار میں بہت حد تک لوڈشیڈنگ پر قابو بھی پایا ہے لیکن حکومت کے خاتمے کے ساتھ ساتھ ایسے خدشات اور خطرات کا اظہار بھی ہوا ہے کہ شاید آنے والے حالات میں لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کا یہ سلسلہ برقرار نہ رہ سکے کیونکہ اس حوالے سے سرکلر ڈیٹ کے علاوہ اور بہت سی وجوہات کا ذکر کیا جا رہا ہے۔

گزشتہ دنوں ہونے والے بڑے بریک ڈاؤن کے حوالے سے ایسی چہ مگوئیاں سنائی دیں کہ یہ تکنیکی سے زیادہ کسی شرارت کا نتیجہ تھا۔ساری ذمہ داری تو حکومت کی ہے کہ وہ اس بریک ڈاؤن کی تحقیقات کرے حقائق عوام کے سامنے رکھے ۔وزارت بجلی و پانی نے اس حوالے سے باقاعدہ ایک اعلیٰ سطح کی کمیٹی بھی قائم کی تھی لیکن ابھی تک ایسا کیوں ہوا اور اس کا ذمہ دار کون تھا جیسے سوالات کے جوابات سامنے نہیں آ سکے ۔ وزارت پانی و بجلی کے اعدادوشمار سے پتہ چلتا ہے کہ ماضی میں بننے والے پاور پراجیکٹس اور اس دور میں تکمیل کو پہنچنے والے پراجیکٹس کے اخراجات میں تقریباً آدھا فرق ہے ایسا کیونکر ہوا ،ماضی میں اضافی اخراجات کیونکر ہوئے، قومی خزانہ کو یہ نقصان کیسے پہنچا اور موجودہ دور میں اگر کم قیمت پر پراجیکٹس لگے ہیں تو ثابت یہ ہوگا کہ پاکستان میں اربوں کھربوں کی کرپشن ان پراجیکٹس میں ہوتی رہی ہے۔

بدقسمتی یہ رہی کہ جتنا پراجیکٹ بڑا تھا اس میں اتنی ہی بڑے پیمانے پر کرپشن ہوئی یہی وجہ ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نیب کو مخاطب کرتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ ہمیں ٹارگٹ کرنے کے ساتھ یہ دیکھنا چاہیے کہ ہمارے ادوار کے پراجیکٹس میں تقریباً160 ارب روپے کی بچت ہوئی اور ایسا ہوا تو ہمیں اس کا سرٹیفکیٹ بھی دینا چاہیے ،پاور پراجیکٹس کی تعمیر اور بجلی کی پیداوار کے عمل کے حوالے سے ضرور کہا جا سکتا ہے کہ یہ مسلم لیگ ن کی حکومت کا کارنامہ ہے مگر دیکھنا یہ پڑے گا کہ بجلی کی پیداوار میں اضافہ اور لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کو ممکن بنانے والی حکومت نے تعلیم ، صحت، گورننس، احتساب، روزگار کی فراہمی سمیت دیگر شعبہ جات میں بھی کیا پیش رفت کی اور کیا آنے والے انتخابات کے حوالے سے وہ صرف بجلی کی پیداوار کا کریڈٹ لیں گے یا آنے والے حالات کے لئے بھی کوئی ایسی کارکردگی دیں گے جو ملک کو ترقی اور خوشحالی کی منزل پر پہنچانے کا باعث بنے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Heavyweight in heat erupted in Karachi, marine winds have heatfalls
Previous Post کراچی میں ہیٹ ویو ختم، سمندری ہوائوں نے گرمی بھگا دی
Next Post ن لیگ: ٹکٹ کی درخواستیں جمع کرانیکی تاریخ میں توسیع
N League: Ticket application submission date extension

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.