yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اصغرخان عملدرآمد، نندی پورکرپشن سمیت اہم مقدمات کی 31 مئی تاریخ مقرر

Web Editor May 25, 2018 1 min read
Asghar Khan executed 31 May history of major cases including implementation of Nandipur Port
Share this:

اسلام آباد:  سپریم کورٹ میں اصغرخان عملدرآمد، نندی پور پلانٹ کرپشن اور تارکین وطن کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق کیسز سمیت اہم مقدمات کی سماعت 31 مئی کو ہو گی۔ چیف جسٹس Asghar Khan executed 31 May history of major cases including implementation of Nandipur Portثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ یہ مقدمات سنے گا۔

چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس منیب اختر شامل ہوں گے جو 31 مئی کو اصغرخان عملدرآمد کیس کی سماعت کریں گے، عدالت نے اس مقدمے میں ایف آئی اے اور اٹارنی جنرل کو نوٹسز جاری کر دیئے۔

سرکاری بھرتیوں پر پابندی کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دینے کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف کیس بھی اسی روز سنا جائے گا، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ عدالت عالیہ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کرے گا۔ اس مقدمے میں سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل اور تمام ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔

نندی پور پاور پلانٹ آؤٹ سورس کرنے میں کرپشن کیخلاف آئینی پٹیشن پر سماعت بھی 31 مئی کو ہو گی، فرزند علی نامی شخص کی درخواست پر چیئرمین واپڈا، سیکرٹری توانائی اوراٹارنی جنرل کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ تارکین وطن کو ووٹ کا حق دینے، غیر متعلقہ افراد کو سیکورٹی فراہم کرنے اور سرکاری افسران کے لگژری گاڑیوں کے استعمال سے متعلق مقدمات بھی اسی روز سنے جائیں گے، عدالت عظمیٰ نے ان مقدمات میں اٹارنی جنرل و دیگر متعلقہ فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Shahbaz Sharif claims to be respectful, Imran Khan's lawyer's last chance to discuss
Previous Post شہباز شریف کا ہتک عزت کا دعویٰ، عمران خان کے وکیل کو بحث کیلئے آخری موقع
Next Post بھارت نے کشن گنگا ڈیم تعمیر کر کے معاہدے کی خلاف ورزی کی: دفترخارجہ
India violates the agreement by building Kishan Gang Dam: Office

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.