yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پارٹیاں تبدیل کرنے کا اتوار بازار

Web Editor May 24, 2018 1 min read
Sunday market for changing parties
Share this:

ملکی تاریخ میں دوسری بار سیاسی حکومتیں اپنی مدت پوری کرنے جا رہی ہیں۔ اس سے قبل مرکز میں پاکستان پیپلز پارٹی اور چاروں صوبوں میں اس وقت کی حکومتوں نے اپنی آئینی مدت پوری کی، لیکن پارلیمنٹ سے منتخب وزیراعظم اپنی آئینی مدت پوری نہ کرسکے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے منتخب وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی توہین عدالت کے کیس میں پانچ سال نااہل ہوئے تو میاں نواز شریف بھی عدالتی فیصلے کے تحت نااہل ہوگئے۔ اس وقت سید یوسف رضا گیلانی نے نااہلی کے فیصلے پر اتنی مزاحمت نہیں کی جتنی اب کی بار نواز شریف کی جانب سے دیکھنے میں آ رہی ہے۔ جہاں نواز شریف کے بیانات ملکی سیاست میں طوفان برپا کر رہے ہیں، وہیں دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف بھی ن لیگ کو فالو آن کرنے میں مصروف ہے۔

نواز شریف کے کھلاڑی بھی عمران خان کی ٹیم میں شامل ہو رہے ہیں، آج کل ملکی سیاست میں جو ہو رہا ہے یہ کوئی پہلی بار نہیں۔ ملکی سیاست میں چلنے والی ہواؤں کے رخ کو دیکھ کر ٹھکانے بدلنے والے پنچھی اپنی اڑان بھرتے رہتے ہیں۔ سیاسی وفاداریاں بدلنے والوں کا ایک اتوار بازار لگا ہوا ہے اور تحریک انصاف کی دکان خوب سجی ہوئی ہے۔ خیبر سے کراچی تک سیاسی پنچھی تحریک انصاف کو اپنا مسکن بنا رہے ہیں، عمران خان نے جب سیاست میں آنے کا اعلان کیا تھا تو انہوں نے انصاف کا نعرہ لگا کر اپنی پارٹی کا نام بھی تحریک انصاف رکھا اور پھر یہ نعرہ آگے بڑھ کر کرپشن کے خاتمے اور تبدیلی تک پہنچ گیا۔ اور اب کی بار عمران خان دو نہیں ایک پاکستان بنانے کا نعرہ لگا کر الیکشن میں اتر رہے ہیں۔

عمران خان کی تبدیلی کا نعرہ 2013 کے الیکشن کے بعد مزید زور پکڑ گیا ہے۔ عمران خان نے جس برق رفتار سے 2013 کے الیکشن میں انتخابی مہم چلائی تھی، انہیں یقین ہو گیا تھا کہ آئندہ ملک میں حکومت تحریک انصاف ہی کی ہوگی؛ لیکن تحریک انصاف صرف خیبرپختونخوا میں کامیابی حاصل کرسکی۔ پنجاب میں ن لیگ اور سندھ میں پیپلزپارٹی کو قابو نہ کرسکی، مرکز میں ن لیگ کی حکومت بن گئی اور نواز شریف تیسری بار وزیراعظم تو بن گئے لیکن عمران خان نے ان کا پیچھا نہیں چھوڑا اور نہ ہی نواز شریف کی سٹیبلشمنٹ سے بنی۔

عمران خان نے جب اسلام آباد میں دھرنا دیا تو اس وقت نواز شریف حکومت کی ڈوبتی کشتی کو بچانے میں بنیادی کردار آصف زرداری کا تھا۔ اگر اس وقت پیپلزپارٹی نواز شریف کا ساتھ نہ دیتی تو مسلم لیگ ن کےلیے بڑی مشکل کھڑی ہو جاتی، مسلم لیگ ن حکومت کو مشکل میں ڈالنے میں نوازشریف کی اپنی پالیسیاں بھی تھیں۔ عمران خان کی جانب سے چار حلقے کھولنے کا مطالبہ کیا گیا، اگر اس وقت عمران خان کے مطالبے پر عمل کرلیا جاتا تو ملک میں اتنی افراتفری نہ پھیلتی؛ لیکن دونوں جانب سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹا گیا۔

بڑے نشیب و فراز کے بعد ن لیگ اپنی آئینی مدت پوری کرنے جا رہی ہے۔ حکومت کے جاتے جاتے نوازشریف کے ساتھی بھی انھیں چھوڑتے جا رہے ہیں، آئندہ سیاسی ہوا کا رخ دیکھتے ہوئے سیاسی پنچھی تحریک انصاف کو اپنا مسکن بنا رہے ہیں۔ مضحکہ خیز پہلو یہ ہے کہ عمران خان ماضی کی حکومتوں پر کرپشن کے الزمات لگاتے ہیں لیکن ان ہی حکومتوں کا حصہ رہنے والے ارکان جب تحریک انصاف میں شامل ہوتے ہیں تو ان کا دامن صاف ہوجاتا ہے۔ عمران خان خیبرپختونخوا میں اے این پی پر خوب کرپشن کے الزامات لگاتے ہیں، ایزی لوڈ حکومت قرار دیا گیا، ان ہی کی حکومت میں وزیر رہے پرویزخٹک جب تحریک انصاف کا حصہ بنے تو وہی تحریک انصاف کی حکومت کے وزیراعلیٰ بن گئے۔

وزیراعلیٰ پرویزخٹک جب یہ کہتے ہیں کہ ہمیں تباہ اسکول اور اسپتال ملے، ٹوٹا پھوٹا نظام ملا، تو وہ ان حکومتوں کا حصہ رہے، اس وقت کابینہ کے اجلاسوں میں بہتری کی بات کیوں نہیں کی؟ یہی سوالات اب پی ٹی آئی میں ناراض ایم پی ایز کی جانب سے اٹھائے جا رہے ہیں، ہارس ٹریڈنگ کے الزامات میں پارٹی سے نکالے جانے والے ایم پی ایز کا کہنا ہے کہ ہاں میں ہاں نہ ملانے والوں کے لیے پارٹی میں جگہ تنگ کی جا رہی ہے اور جو دوسری پارٹیوں سے پی ٹی آئی میں ارکان شامل ہو رہے ہیں وہ واشنگ پاؤڈر سے نہا دھو کر صاف ہو رہے ہیں۔

دوسری پارٹیوں سے پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا سلسلہ تو جاری ہے، لیکن اب امتحان عمران خان کے لیے بھی پیدا ہوگا جب ٹکٹوں کی تقیسم ہوگی۔ عمران خان ان پارٹی ورکرز کے ساتھ کیا کریں گے جو پہلے سے ٹکٹ کی امید لگائے بیٹھے ہیں، نئے آنے والے کھلاڑیوں کو بیٹنگ آرڈر تو دیا جا رہا ہے لیکن پہلے سے موجود کھلاڑی ایسی صورتحال پر پریشان دکھائی دے رہے ہیں۔

خیبرپختونخوا میں بھی کپتان کے پرانے کھلاڑی ٹکٹوں کی تقسیم کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔ پشاور میں صمد مرسلین کا شمار پی ٹی آئی کے بانی ورکرز میں ہوتا ہے، وہ شوکت یوسفزئی کے ساتھ ملکر پی ٹی آئی کی بنیاد رکھنے والوں میں شامل تھے، صمد مرسلین نے 2013 کے الیکشن میں قومی اسبملی کی نشست این اے ون سے ٹکٹ کے لیے درخواست دی لیکن عمران خان خود الیکشن لڑنے سامنے آگئے اور ضمنی الیکشن میں بھی اس نظریاتی ورکر کو نظرانداز کیا گیا۔ اس بار بھی کچھ اس طرح دکھائی دے رہا ہے کہ پشاور میں دوسری جماعتوں سے آنے والوں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا جا رہا ہے۔ پشاور میں قومی اسمبلی کے لیے پیلزپارٹی سے شامل ہونے والے شوکت علی کو ٹکٹ سے نواز جا رہا ہے، اسی طرح مسلم لیگ ن سے شامل ہونے والے ناصر موسیٰ زئی کو بھی ٹکٹ دینے کی یقین دہانی کرا دی گئی ہے۔ این اے فور کے ضمنی الیکشن میں بھی اے این پی سے شامل ہونے والے ارباب عامر کو اپنے پارٹی کے نظریاتی ورکرز پر فوقیت دی گئی۔

ایسی صورتحال پر سیاسی حلقوں میں یہ بحث بھی چل پڑی ہے کہ عمران خان نیا پاکستان بنانے ان پرانے کھلاڑیوں کے ساتھ چل پڑے ہیں جو ماضی کی ان حکومتوں میں شامل رہے جن پر عمران خان کرپشن کے الزامات لگاتے رہے۔ تحریک انصاف کی کور کمیٹی یا تحریک انصاف کے فیصلے کرنے والوں پر نظر ڈالیں تو ان میں وہی شامل ہیں جو دوسری پارٹیوں سے نقل مکانی کرکے آئے اگر تحریک انصاف 2018 کے الیکشن میں حکمران جماعت بن جاتی ہیں تو کیا عمران خان باگ ڈور ان افراد کے ہاتھ میں دیں گے جو ماضی کی کرپٹ حکومتوں کا بھی حصہ رہے؟ یہ وہ سوال ہے جس کا جواب عمران خان کو دینا ہوگا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Exclude filed for the establishment of interim government with retired judges
Previous Post ریٹائرڈ ججز پر مشتمل عبوری حکومت کے قیام کے لیے دائر درخواست خارج
Next Post عافیہ صدیقی خیریت سے ہیں، افواہیں بے بنیاد ہیں: ترجمان پاکستانی قونصلیٹ
Aafia Siddiqui is well, rumors are baseless: Pakistani consulate spokesman

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.