yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سرفراز احمد کا نیا امتحان ،پاک انگلینڈ لارڈز ٹیسٹ آج سے

Web Editor May 24, 2018 1 min read
Sarfraz Ahmed's new test, Pak England Lords Test today
Share this:

پاکستان اورمیزبان انگلینڈ کے درمیان لارڈ ٹیسٹ آج سے شروع ہو گا، دونوں ٹیموں کے کپتان نئے ہیںپاکستان کی قیادت سرفراز احمد کریں گے جبکہ انگلینڈ کی قیادت جو روٹ کے ذمہ ہے۔

پاکستانی اسکواڈ زیادہ تر نوجوانوں پر مشتمل ہے اور ٹیم میں7ایسے کھلاڑی ہیں جو پہلی مرتبہ لارڈز کے گرائونڈ میں کھیلیں گے،لندن شہرمیں ٹھیک ایک سال قبل رمضان المبارک میں Sarfraz Ahmed's new test, Pak England Lords Test todayنوجوانوں پر مشتمل پاکستانی ٹیم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل جیت کر دنیائے کرکٹ میں تہلکہ مچا دیا تھا،پاکستان کی اس شہر سے خوشگوار یادیں ابھی محو نہیں ہو ئی ہیں تاہم اس مرتبہ فارمیٹ مختلف ہےاور نوجوان کرکٹرز کو کٹھن اور دشوار گزار امتحان سے گزرنا ہوگا جبکہ سرفراز احمد کا بھی یہ نیا امتحان ہوگا۔

پاکستان کی ٹیم اپنے سینئر کھلاڑیوں کی کارکردگی پر انحصار کررہی ہے جبکہ جونیئر کھلاڑی لارڈز میں یادگار کارکردگی دکھانا چاہتے ہیں۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ ہم دو سال پہلے لارڈز میں جیتے ضرور تھے لیکن اس وقت ہماری ٹیم بہت زیادہ منفی اور دفاعی تھی، اب ہم زیادہ جارحانہ ہیں۔

مکی آرتھر نے کہا کہ انگلینڈ اپنی کنڈیشن میں مشکل ٹیم ہے لیکن ملک سے باہر اس کی کارکردگی مختلف رہی ہے۔ ہمیں انگلینڈ سے زیادہ اپنی ٹیم کی فکر ہے۔ ہماری ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ ہم اپنے ٹیسٹ کرکٹ برانڈ کو نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔

محمد عامر آٹھ سال پہلے اسی گرائونڈ میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں آئے تھے۔ انہیں اس داغ کو دھونے کے لئے میچ وننگ کارکردگی دکھانا ہوگی۔

لارڈز ٹیسٹ میچ کیلئے 12رکنی پاکستانی اسکواڈ پہلے ہی سامنے آچکا ہے جس میں کپتان سرفراز احمد کے علاوہ امام الحق، اظہرعلی، حارث سہیل، اسد شفیق، بابراعظم، شاداب خان، فہیم اشرف، محمد عامر، محمد عباس، اور راحت علی اور حسن علی میں سے کسی ایک کو شامل کیا جائے گا۔

ٹیسٹ میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر تین بجے ہوگا، میچ کو امپائر راڈ ٹکر اور پال رائفل سپر وائز کریں گے۔ بروس آکسن فورڈ تھرڈ اور راب بیلی ریزرو امپائر ہوں گے۔ نیوزی لینڈ کے جیف کرو میچ ریفری ہوں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Imran Khan will come to Karachi on May 27
Previous Post عمران خان 27 مئی کو کراچی آئیں گے
Next Post پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس: عمران خان کو آج حاضری سے استثنیٰ مل گیا
PTV, Parliament Attack Case: Imran Khan got the exception from attendence today

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.