yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سیاسی رہنماؤں کی عمران خان سے ملنے پر پابندی، اصل وجہ کیا ہے؟

Web Editor May 24, 2018 1 min read
The ban on political leaders to meet with Imran Khan, what is the real reason?
Share this:

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے شمولیتی پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے پارٹی چیئرمین سے براہ راست ملاقات پر پابندی عائد کردی ہے۔ملک بھر کے سیاستدانوں کی جانب سے پارٹیاں تبدیل کرنے اور پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا سلسلہ تیز ہونے کے پیش نظر پی ٹی آئی نے شمولیتی پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے پارٹی چیئرمین سے براہ راست ملاقات پر پابندی عائد کردی ہے۔نئے شامل ہونے والے رہنماؤں کیلیے باقاعدہ اسکیننگ کمیٹی تشکیل دیدی ہے جو پارٹی میں شمولیت سے قبل شامل ہونے والے سیاستدانوں کے بارے میں جائزہ لے گی۔

The ban on political leaders to meet with Imran Khan, what is the real reason?ذرائع سے معلوم ہواہے کہ پارٹی کی مقبولیت نے پارٹی چیئرمین عمران خان کیلیے مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔جبکہ دوسری جانب ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری نے نواز شریف کے احتساب عدالت میں بیان کو انتہائی مایوس کن قراردیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کامقصد اپنی جائیداد بچانا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نوازشریف کو چاہئیے تھا کہ کم از کم دو بنیادی سوالات کا جواب عدالت کو دیتے اور بتاتے کہ بچوں کی 16 کمپنیوں میں 3 سو ارب روپیہ کہاں سے آیا، نواز شریف بتاتے کہ ایون فیلڈ جائیدادیں کس سرمائے سے خریدی گئیں۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سنجیدگی سے عدالتی سوالات کے جواب دینے کی بجائے نواز شریف نے اپنا سیاسی بیانیہ عدالت میں دہرا دیا، سیدھے صاف سوالات کے جواب میں اس شکوے کا کیا مقصد کہ فوج اور عدلیہ نے انکا ساتھ نہیں دیا، نواز شریف نے عدالت کے 128 سوالوں میں سے کسی ایک کا بھی ڈھنگ سے جواب نہیں دیا عدالت کچھ پوچھتی رہی میاں صاحب طوطا مینا کی وہی گھسی پٹی کہانیاں سناتے رہے۔ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ میاں صاحب پہلے “سوال گندم جواب چنا” تو کرلیتے ہیں بعد میں رونا دھونا شروع کردیتے ہیں ، بات تو وہی ہوئی کہ عدلیہ اور فوج نواز شریف کے احتساب میں کردار ادا نہ کرتے تو پھر سب بالکل ٹھیک ہوتا، اگر نواز شریف سے 300 ارب کا جواب مانگا جائے گا تو پھر ممبئی حملے میں ریاست ملوث اور عدالتیں مشرف کا احتساب نہیں کرتیں۔فواد چوہدری نے کہا کہ نوازشریف کا مقصد اپنی جائیداد بچانا ہے اور اگر انہیں پاکستان سے محبت ہوتی تو 300 ارب روپے باہر نہیں جاتے جب کہ میاں صاحب عدالت میں سیاست گھسیٹ کر آپ نے خود کے ساتھ زیادتی کی، اب جو کچھ نواز شریف بو رہے ہیں اسے کاٹنا بھی خود انہی کو ہے، قوم اب کسی طور اس ڈھکوسلے پر یقین نہیں کرے گی کہ نواز شریف کو صفائی کا موقع نہیں دیا گیا۔دوسری جانب پیپلزپارٹی کے سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے نوازشریف کے الزامات اورانکشافات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کرے ہوئے کہا کہ یہ الزامات خطرناک ہیں، نوازشریف کو ان الزامات کے بعد کئی سوالوں کے جواب دینا پڑیں گے، انہوں نے جنرل مشرف کو باہر کیوں جانے دیا، اگر نواز شریف نے سر جھکا کر نوکری نہیں کی تو پرویز رشید اور مشاہد اللہ کو کیوں نکالا۔مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ میاں صاحب آج خود کو بچانے کے لیے جھوٹ کا سہارا لے رہے ہیں اور نیب عدالت سے سزا کے خدشے کے باعث نواز شریف بول رہے ہیں جب کہ جس پارلیمنٹ نے دھرنوں سے نوازشریف کو بچایا اُسے کمزور کیوں کیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Fourteen year-old Zeeshan body thrown into the well after getting cooperation in the area of ​​Sadiqabad
Previous Post تھانہ صادق آباد کے علاقے میں تاوان وصول کرنے کے بعد چودہ سالہ ذیشان کی نعش کنویں میں پھینک دی
Next Post نواز شریف نہ صرف عوامی عہدوں پر فائز رہے بلکہ۔۔۔ احتساب عدالت میں مریم نواز نے ناقابل یقین انکشاف کردیا
Nawaz Sharif not only fills public positions but also... Maryam Nawaz revealed incredible in accountability court

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.