yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کون کتنے پانی میں ہے؟ تحریک انصاف نے اپنے امیدواروں کی جانچ پڑتال کے لیے انوکھا فارمولا استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا

Web Editor May 23, 2018 1 min read
Who what water is in? The Tehreek-e-Insaf decided to use a unique formula to test its candidates
Share this:

کون سا امیدوار اپنے حلقے میں کتنے پانی میں ہے اور اس کے الیکشن جیتنے کے دعووں میں کتنی سچائی ہے

اس کے بارے میں مکمل حقائق جاننے کے لئے پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کا ایک خفیہ سروے کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد ہی ان امیدواروں کو پارٹی ٹکٹیں دی جائیں گی اس کا مقصد ایک ایک حلقے سے ایک سے زیادہ موصول ہونے والی درخواستوں کا حل بھی نکالنا ہے اس وقت پی ٹی آئی کو بعض حلقوں سے ایک ایک حلقے پر دو،دو درجن کے قریب بھی درخواستیں موصول ہوئی ہیں اور کوئی بھی حلقہ ایسا نہیں ہے کہ جہاں پر پی ٹی آئی کے پاس اتنے امیدوار آ گئے ہیں کہ اب انہیں اس بات کا فیصلہ کرنے میں مشکل پیدا ہو رہی ہے کہ کس کو ٹکٹ دیا جائے اور کس کو نہ دیا جائے تاہم پی ٹی آئی نے یہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ پارٹی کے ایسے امیدوار جو سال 2013 کے الیکشن میں رنر اپ رہے تھے ان کو ٹکٹیں دینے کے حوالے سے اولین ترجیح پر رکھا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ اس وقت اگر کسی سیاسی جماعت کو الیکشن لڑنے والوں کی طرف سے سب سے زیادہ درخواستیں موصول ہوئی ہیں تو وہ پی ٹی آئی ہے جس کے پاس پنجاب کے بعض کچھ ایسے حلقے بھی ہیں کہ جہاں پر انہیں دو دو درجن کے قریب بھی ایک ایک حلقے سے امیدواروں نے ٹکٹوں کے لئے درخواستیں جمع کروائی ہیں بہت زیادہ امیدوار ہو جانے کی وجہ سے پی ٹی آئی کی قیادت پریشان ہو چکی ہے اور انہوں نے اس کا س طرح سے حل نکالا ہے کہ ایک خفیہ سروے کروایا جائے جس میں اس بات کی جانچ کی جائے کہ امیدواروں نے انٹرویو کے دوران الیکشن جیتنے کے لئے جو دعوے کئے تھے ان میں کس قدر سچائی ہے اور وہ حقیقت میں کتنے دم میں ہے اور انہیں اپنے اپنے مقامی حلقوں کی برادریوں کی کس قدر سپورٹ بھی حاصل ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی لیڈر شپ اپنی مقبولیت کے باوجود الیکشن میں امیدواروں کو ٹکٹیں دینے سے پہلے ان کی برادریوں اور حلقے میں ان کے سیاسی اثر و رسوخ کو بھی سامنے رکھ کر فیصلے کررہی ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پرانے امیدواروں میں بددلی نہ پھیلے اس کے حل کے لئے گزشتہ الیکشن مین رنر اپ رہنے والوں کو پی ٹی آئی نے ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے پہلی ترجیح پر رکھا ہوا ہے اور انہیں ابھی سے کہہ دیا گیا ہے کہ وہ خاطر جمع رکھیں انہیں مایوس نہیں کیا جائے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Election 2018: PML N quarrel on ticket in the most important part of Punjab province... the party split into two parts
Previous Post الیکشن 2018: صوبہ پنجاب کے اہم ترین حلقہ میں (ن) لیگ کے ٹکٹ پر جھگڑا۔۔۔ جماعت دو حصوں میں تقسیم ہوگئی
Next Post الیکشن 2018: مسلم لیگ (ن) نے اپنی ڈوبتی کشتی کو بچانے کے لیے سیالکوٹ میں کیا چال چلنے کا فیصلہ کرلیا؟
Election 2018: How did the Muslim League decide to take action in Sialkot to save its drowning boat?

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.