yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

توہین عدالت کیس: طلال چوہدری کے 17 گواہوں کی فہرست سپریم کورٹ پیش

Web Editor May 23, 2018 1 min read
Insult court case: List of 17 Witnesses of Talal Choudhury presented Supreme Court
Share this:

اسلام آباد: ) توہین عدالت کیس میں طلال چوہدری نے 17 گواہوں کی فہرست سپریم کورٹ میں پیش کر دی۔ مریم اورنگزیب، مصدق ملک، رکن قومی اسمبلی سید عاشق کرمانی، شہباز بابر اور ندیم عباس کے نام بھی فہرست میں شامل ہیں۔

طلال چوہدری توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران لیگی رہنما کی جانب سے17 گواہوں کی فہرست سپریم کورٹ میں پیش کی گئی جس میں مریم اورنگزیب اور مصدق ملک سمیت Insult court case: List of 17 Witnesses of Talal Choudhury presented Supreme Court5 اراکین پارلیمنٹ کے نام بھی شامل ہیں۔ جسٹس گلزار احمد نے طلال چوہدری کے وکیل سے مکالمے میں کہا کہ کیس کو طوالت نہیں دے سکتے، آپ کو چاہئے تھا گواہوں کو ساتھ لیکر آتے۔

وکیل کامران مرتضی نے عدالت کو بتایا کہ گواہوں کی فہرست آج ہی فائنل کی ہے، عدالت لانے کیلئے انکی رضامندی بھی لینا پڑتی ہے۔ جسٹس گلزار نے کہا کہ یہ سارے کام آپ کو پہلے کر لینے چاہئے تھے۔ گواہوں میں ایم این اے اورایم پی اے کا کیا کام، ایسے گواہ آپ کے موکل کا کیس خراب کر دیں گے۔

عدالت نے پیمرا کے جی ایم آپریشن محمد طاہر کو بطور گواہ طلب کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کردی۔ گواہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ کیس سے متعلق تمام ریکارڈ بھی ہمراہ لایا جائے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Karachi intensifies heat intensity, reaches 43 degrees
Previous Post کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، پارہ 43 ڈگری تک پہنچنے کا امکان
Next Post فاسٹ بالر حسن علی کی انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں: کلف ڈیکن
The engineer of fast bowler Hasan Ali is not a serious nature: Cliff deckon

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.