yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، پارہ 43 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

Web Editor May 23, 2018 1 min read
Karachi intensifies heat intensity, reaches 43 degrees
Share this:

کراچی:  کراچی میں گرمی کی شدت برقرار ہے، آج بھی درجہ حرارت 41 سے 43 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 20 فیصد ہے شہریوں بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلیں۔

Karachi intensifies heat intensity, reaches 43 degreesشہر قائد میں گزشتہ روز بھی سورج آگ برساتا رہا اور درجۂ حرارت 43.3 سینٹی گریڈ ریکارڈہوا، جب کہ اندرون سندھ کے شہروں میں بھی شدید گرمی رہی۔ سمندری ہوائیں تیسرے روز بھی بند ہونے کے باعث شہریوں نے گرم ہواؤں اور چلچلاتی دھوپ کا سامنا کیا۔

دوپہر 2 بجے کراچی کا درجۂ حرارت 42 سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا، جب کہ گرمی کی شدت (ہیٹ انڈیکس) 44 درجہ محسوس کی گئی اور ہوا میں نمی کا تناسب 4 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ دن بھر شمال کی جانب سے ہلکی رفتار سے گرم ہوائیں چلتی رہیں، تاہم شام کو سمندری ہوائیں چلنا شروع ہوئیں تو گرمی کی شدت میں کچھ کمی آ گئی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہیٹ ویو کا سلسلہ جمعرات تک برقرار رہے گا۔ شہر میں جاری شدید گرمی کے باعث سندھ مدرسہ یونیورسٹی میں آج ہونے والے امتحانات مؤخر کر دیئے گئے ہیں۔ ایس ایم آئی یو میں 22 سے 24 مئی تک ہونے والے امتحانات کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ رجسٹرار سندھ مدرسہ یونیورسٹی کے مطابق 25 مئی اور اس کے بعد کے امتحانات مقررہ وقت پر منعقد ہوں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Dr Tahir-ul-Qadri took a retirement ticket in political turmoil
Previous Post سیاسی ہلچل میں ڈاکٹر طاہر القادری نے وطن واپسی کا ٹکٹ کٹوا لیا
Next Post توہین عدالت کیس: طلال چوہدری کے 17 گواہوں کی فہرست سپریم کورٹ پیش
Insult court case: List of 17 Witnesses of Talal Choudhury presented Supreme Court

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.