yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایک آرمی چیف نے قائداعظم کا حکم ماننے سے بھی انکار کردیا تھا، کیپٹن صفدر

Web Editor May 23, 2018 1 min read
An army chief refused to accept Qayyazim's order, Captain Safdar
Share this:

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن اسمبلی کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ ایک آرمی چیف نے قائداعظم کا حکم ماننے سے بھی انکار کردیا تھا۔

An army chief refused to accept Qayyazim's order, Captain Safdarقومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ پاکستان کے دوسرے آرمی چیف جنرل سر ڈگلس ڈیوڈ گریسی نے قائداعظم کا حکم ماننے سے انکار کردیا تھا، تب سے یہ روایت چلی آرہی ہے کہ سویلین حکومت کی بات نہیں ماننی۔

کیپٹن صفدر نے کہا کہ دانیال عزیز کو تھپڑ مارنے کی شدید مذمت کرتا ہوں، نعیم الحق نے دانیال عزیز کو نہیں ایک رکن پارلیمنٹ کو تھپڑ مارا، یہی وہ کلچر ہے جو پی ٹی آئی نوجوانوں کو دے رہی ہے، عمران خان کو اس کا نوٹس لینا چاہئے۔ کیپٹن صفدر نے کہا کہ ابھی تو آپ نے پختونخواہ میں حکومت بنائی ہے تو یہ حال ہے، خدانخواستہ آپ کے ہاتھ ماچس لگ گئی تو پھر کیا حال ہوگا۔

واضح رہے کہ جنرل سر ڈگلس ڈیوڈ گریسی پاک فوج کے دوسرے کمانڈر ان چیف تھے۔ قیام پاکستان کے بعد بھارت نے کشمیر پر قبضہ کیا تو قائد اعظم محمد علی جناح نے آرمی چیف جنرل گریسی کو کشمیر میں پاکستانی فوج اُتارنے کا حکم دیا جس کی تعمیل کرنے سے جنرل گریسی نے انکار کردیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The matter of the caretaker prime minister did not talk about Shahid Khaqan Abbasi and Khursheed Shah capacity the news agency has evidently revealed
Previous Post نگران وزیر اعظم کا معاملہ شاہد خاقان عباسی اور خورشید شاہ کے بس کی بات نہیں خبر رساں ادارے نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
Next Post خانہ کعبہ کی حفاظت کی فکر آپ مت کریں۔۔۔ طیب اردگان کو یہ مشورہ کس نے دے دیا؟
Do not worry about protecting the Khana Kaaba... who gave this advice to Tayyab erdogan?

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.