yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نگران وزیر اعظم کا معاملہ شاہد خاقان عباسی اور خورشید شاہ کے بس کی بات نہیں خبر رساں ادارے نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

Web Editor May 23, 2018 1 min read
The matter of the caretaker prime minister did not talk about Shahid Khaqan Abbasi and Khursheed Shah capacity the news agency has evidently revealed
Share this:

اسلام آباد: نگران وزیراعظم کے معاملے پر تاحال کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آ سکا۔ قومی اخبار میں شائع ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ نگران وزیر اعظم کے معاملے پر ڈیڈ لاک میں نواز شریف اور آصف علی زرداری کا ہاتھ ہے۔

The matter of the caretaker prime minister did not talk about Shahid Khaqan Abbasi and Khursheed Shah capacity  the news agency has evidently revealedرپورٹ میں بتایا گیا کہ، نگران وزیراعظم کے انتخاب میں ڈیڈ لاک کی صورتحال کے پیدا ہونے میں مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف اور پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کا ہاتھ ہے کیونکہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سید خورشید شاہ خود سے کوئی فیصلہ کرنے کے مجاز ہی نہیں ہیں، دونوں کو جو نام پارٹی کے رہنماؤں کی جانب سے دئے جاتے ہیں وہ چائے کے کپ پر تبادلہ خیال کے بعد ایک دوسرے تک پہنچا دیتے ہیں، آصف علی زرداری اور نواز شریف کے مابین براہ راست رابطہ نہ ہونے کی وجہ سے ہی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سید خورشید شاہ صرف رابطہ کار کا کام سر انجام دے رہے ہیں، میڈیا رپورٹ میں کہاگیا کہ آئندہ ایک دو روز میں نگران وزیر اعظم کے معاملے پر حتمی فیصلہ کر لیا جائے گا اور نگران وزیر اعظم کے نام کا اعلان بھی کر دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق خورشید شاہ گزشتہ روز بھی آصف علی زرداری کی فون کال کا انتظار کرتے رہے، جن ناموں پر منگل کے دن تبادلہ خیال ہوا ان میں سابق سیکرٹری دفاع اور شہید بے نظیر بھٹو کے 1988ء کے سیکرٹری سلیم عباس جیلانی کا نام بھی زیر غور آیا، پیپلز پارٹی کی جانب سے تیسرا نام سلیم عباس جیلانی کا تجویز کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیڈ لاک کی وجہ نواز شریف کا کسی سابق جج یا بیوروکریٹ کے نام پر اتفاق نہ کرنا ہے ،تاہم حکومت اور اپوزیشن جماعتوں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ سیاستدان ہی نگران وزیراعظم کے حتمی نام کا اعلان کریں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The truth is the responsibility of investigative officer, the Supreme Court
Previous Post سچ سامنے لانا تفتیشی افسرکی ذمہ داری ہے،سپریم کورٹ
Next Post ایک آرمی چیف نے قائداعظم کا حکم ماننے سے بھی انکار کردیا تھا، کیپٹن صفدر
An army chief refused to accept Qayyazim's order, Captain Safdar

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.