yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بڑا سیاسی تہلکہ: نامور (ن) لیگی سیاستدان اور صوبائی وزیر نے سیاست کو خیر باد کہہ دینے کا فیصلہ کرلیا

Web Editor May 23, 2018 1 min read
Big political fiction: unique N leagu politicians and provincial ministers decided to give good bye to politics
Share this:

پاکپتن: پنجاب کے وزیر برائے ریوینو میاں عطا محمد مانیکا نے سیاست سے ریٹائرڈ ہونے کا فیصلہ کر لیا، میاں عطا محمد مانیکا نے کئی بار موجودہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت سے اختلاف کی بنا پر مستعفٰی ہونے کا اعلان کیا لیکن بعد ازاں نئی وزارت ملنے پر وہ دوبارہ حکومت میں ہی رہے، اب انہوں نے صحت کی خرابی کی بنا پر سیاست سے ریٹائرڈ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔

Big political fiction: unique N leagu politicians and provincial ministers decided to give good bye to politicsدوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی خاتون رکن کنول نعمان نے پنجاب اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا‘ پارٹی پالیسوں پر بھی تحفظات کا اظہار کر دیا۔ کنول نعمان کی جانب سے وزیر اعلی پنجاب مسلم لیگ (ن) صدر میاں شہباز شریف کو بھجوائے جانیوالے استعفیٰ میں کہا گیا ہے کہ میں پنجاب اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے رہی ہوں مہربانی فرماکر قبول کریں میں نے آپ کی قیادت میں 10سال گزار دیئے ہیں، آپ کو میرے حوالے سے کوئی شکایت نہیں ہوگی، الحمد للہ میرا ضمیر مطمن ہے، میں نے حق نمک ادا کر دیا ہے، میرے کچھ تحفظات ہیں میرے کچھ اہم مسائل کسی نے حل نہ کیے جس کی وجہ سے میں بد دل ہوگئی ہوں۔ آپ کے پاس بھی میرے لیے وقت تھا نہ ہے نہ ہوگا۔ میں نے پارٹی آپ کی وجہ سے جوائن کی کیونکہ آپ درد دل رکھنے والی شخصیت ہیں لیکن سر آپ نے پورے پاکستان کے لوگوں کے دکھ سنے اور انکے مسائل حل کیے لیکن میں فیض یاب نہ ہوسکی، میری قسمت۔ سو آج آپکا در چھوڑ کر چھوڑ جا رہی ہوں، کہا سنا معاف کر دیجئے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The fasting Muslims are security forces, the head of the Danish minister
Previous Post روزہ رکھنے والے مسلمان سکیورٹی رسک ہیں، ڈنمارک کی وزیر کی ہرزہ سرائی
Next Post ہونڈوراس میں طیارہ حادثہ ، 6 افراد زخمی
Airlines crash in Honduras, 6 people injured

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.