yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروعفرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع
    بین الاقوامی خبریں
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • ایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرارایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرار
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرارسپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار
    • ایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرارایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرار
    کاروبار
    • امریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہامریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہ
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وزیر داخلہ بلوچستان نے اپنے ہی بچوں کے ہاتھ میں آتشی اسلحہ تھما دیا، مگر کیوں؟

Web Editor May 23, 2018 1 min read
Balochistan Interior Minister throws fire weapons in his childrens hands, but why?
Share this:

کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کھلونوں سے کھیلنے کی عمر کے بچوں کے ہاتھ میں پستول تھما دی ، سوشل میڈیا پر حال ہی میں وائرل ہوئی اس ویڈیو میں دیکھا گیا کہ وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کم عمر بچوں کے ہاتھوں میں کھلونوں کی بجائے پستول تھما دی۔

Balochistan Interior Minister throws fire weapons in his childrens hands, but why?یہی نہیں بلوچ روایات کے تحت اپنے سامنے بچوں سے پستول چلوائی بھی اور ان کےفائرنگ کرنے پر خوشی کا اظہار بھی کیا۔ سرفراز بگٹی اور ان بچوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو وزیر داخلہ بلوچستان کو کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے وزیر داخلہ بلوچستان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جن بچوں کی کھلونوں سے کھیلنے اور قلم پکڑنے کی عمر ہے ان بچوں کو سرفراز بگٹی نے پستول تھما دی اور یہی نہیں بلکہ پستول چلانے کی اجازت بھی دے دی جو کہ سخت قابل مذمت ہے۔ اس ویڈیو میں بچوں کے فائر کرنے پر سرفراز بگٹی نے خوشی کا اظہار بھی کیا جسے دیکھ کر صارفین مزید تشویش اور حیرانی میں مبتلا ہو گئے ۔سوشل میڈیا پر موجود کئی صارفین نے سرفراز بگٹی پر تنقید کے نشتر چلاتے ہوئے کہا کہ خود سرکاری عہدے پر فائز ہونے کے باوجود سرفراز بگٹی نے کم عمر بچوں کے ہاتھوں میں پستول تھما کر قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔ صارفین نے کہا کہ اگر خود وزیر داخلہ ہی ایسی حرکتیں کریں گے تو ہم دوسرے لوگوں سے کیا اُمید رکھ سکتے ہیں کہ وہ قانون کا پاس کریں گے۔ واضح رہے کہ اسلحہ خریدنے، اسلحہ رکھنے اور اسلحہ چلانے کے لیے کسی بھی لڑکے کا لڑکی کا بالغ ہونا ضروری ہے، ایسے میں اسلحہ کی خریداری اور اسلحہ رکھنے سے متعلق متعدد ضروریات کا پورا کرنا بھی اہم ہے، جیسے کہ اسلحہ خریدنے والے کو کیا واقعی اس کی ضرورت بھی ہے یا نہیں، اور اسلحہ خریدنے کا مقصد ضرور دھیان میں رکھا جاتا ہے۔ ایسے میں وزیر داخلہ بلوچستان کا 5 سالہ بچوں کو اسلحہ تھما دینا نہایت قابل مذمت ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Flood
Previous Post پلندری
Next Post عید اور غریب بچوں کا قاتل
Eid and Poor Children's Killer

Related Posts

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

August 16, 2026
فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

August 16, 2026
اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

August 16, 2026
مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.