yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اسٹاربکس کافی کی شکایت پرلاہورکے ریسٹورنٹ کونوٹس

Web Editor May 23, 2018 1 min read
Starbucks coffee complimentary restaurant restaurants
Share this:

اسلام آباد:  مسابقتی کمیشن آف پاکستان(سی سی پی) نے آپشن انٹرنیشنل کو بادی النظر میں دھوکا دھی سے اسٹاربکس کافی کی فروخت اور کمپیٹیشن ایکٹ کے سیکشن 10 کی خلاف ورزی پر شو کاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔

Starbucks coffee complimentary restaurant restaurantsاس ضمن میں سی سی پی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ امریکی ریاست واشنگٹن میں رجسٹرڈانٹرنیشنل کافی چین اسٹاربکس نے لاہور کے مقامی ریسٹورنٹ آپشنز کافی اینڈمورکے خلاف سی سی پی کو شکایت کی کہ وہ دھوکا دہی سے اس کے آفیشل ٹریڈ مارک ’’اسٹاربکس کافی‘‘ کا استعمال کر کے صارفین کو گمراہ کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے کاروباری مفادات کو نقصان پہنچا رہا ہے۔

اسٹاربکس نے کہا کہ اس کی پاکستان میں کوئی بھی فرنچائز نہیں، سی سی پی کی بنائی گئی انکوائری کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق آپشن نہ صرف اپنے کیفے کے مرکزی سائن بورڈ پر بلکہ اپنے پیکیجنگ میٹیریل، مگس، مینیوز،ویب سائٹ اور فیس بک پیج پر بھی اسٹاربکس کے ٹریڈ مارک کا استعمال کر رہا تھا، آپشن یہ دعویٰ بھی کر رہا تھا کہ وہ اسٹاربکس مشینوں میں تیارکردہ اصل اسٹاربکس کافی صارفین کے لیے پیش کررہاہے۔

انکوائری رپورٹ کے مطابق مندرجہ بالا جھوٹے دعوے کر کے اور صارفین کو گمراہ کر کے آپشن انٹرنیشنل بادی النظر میں کمپیٹیشن ایکٹ کے سیکشن 10کی خلاف ورزی کرنے اور اسٹاربکس کے کاروباری مفادات کو نقصان پہنچانے کا باعث بنا ہے، آپشن انٹرنیشنل نے خود بھی تسلیم کیا ہے کہ اگرچہ وہ اسٹاربکس کافی فروخت کر رہا ہے لیکن وہ اسٹاربکس انٹرنیشنل کا فرنچائز ہولڈر نہیں ہے۔

انکوائری رپورٹ کے مطابق کسی معاہدے کے بغیر آپشن انٹرنیشنل کو ایسا کوئی حق حاصل نہیں کہ وہ اسٹاربکس کافی فروخت کرے اور ایسے دعوے کرے اس لیے سی سی پی نے آپشن انٹرنیشنل کو شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے  14دن کے اندر کمیشن کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کردی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pakistan has asked the World Bank to violate Sindh Task Agreement
Previous Post پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر عالمی بینک سے رجوع کرلیا
Next Post ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار نے 23 مئی سابقہ وزیراعظم مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواذ شریف اور اس کی صاحبزادی مریم نواز کی اٹک لالہ زار ہاکی اسٹیڈم میں منعقدہ جلسہ میں آمد حوالے سے سیکورٹی پلان جاری کردیا
DPO Attock Ibadat Nisar released a security plan regarding arrival of former PM Nawaz Sharif and Maryam Nawaz in Lalazar hockey stadium Jalsa

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.