yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جنوبی سندھ صوبہ بنانے کا فیصلہ کیا تو پھر کوئی نہیں روک سکتا، فاروق ستار

Web Editor May 23, 2018 1 min read
Share this:

اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے اگر جنوبی سندھ صوبہ بنانے کا فیصلہ کیا تو ہمیں پھر کوئی نہیں روک سکتا۔

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا تھا کہ سندھ اسمبلی کے فلور پر مراد علی شاہ نے مہاجروں کی دل آزاری کی، وزیر اعلیٰ کی سندھ اسمبلی میں تقریر کی مذمت کرتے ہیں، پوری مہاجر کمیونٹی پر نفرت اور تعصب انگیز انداز میں لعنت بھیجی گئی جس پر سندھ کے شہروں میں اشتعال اور شدید ردعمل پایا جاتا ہے تاہم ایم کیو ایم کے کارکنان کو صبر کی تلقین کر رہے ہیں۔

فاروق ستار کا کہنا تھا کہ کراچی میں ہیٹ ویو کا اثر براہ راست مراد علی شاہ کے دماغ پر ہوا ہے، مراد علی شاہ کے اباؤ اجداد نے قیام پاکستان کی مخالفت کی جب کہ مہاجر صوبے کا بیج پاکستان پیپلز پارٹی نے بویا،1972  میں زبان اور کوٹہ سسٹم بل سے سندھ کی تقسیم کی بنیاد رکھی گئی جب کہ آج کراچی کی زمینوں اور وسائل پر لوٹ مار کی جارہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم نے اگر جنوبی سندھ صوبہ بنانے کا فیصلہ کیا تو ہمیں کوئی نہیں روک سکتا، مراد علی شاہ شر انگیز جملوں پرمہاجروں سے 48 گھنٹے میں معافی مانگیں ورنہ نماز تراویح کے بعد احتجاج کریں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Shanghai Cooperation Organization is ready to cooperate with countries, Pakistan
Previous Post دہشت گردی کیخلاف شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں، پاکستان
Next Post پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر عالمی بینک سے رجوع کرلیا
Pakistan has asked the World Bank to violate Sindh Task Agreement

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.