yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

رمضان میں کس طرح کے کھانے، سبزیاں اور پھل استعمال کرنے چاہئیں؟

Web Editor May 23, 2018 1 min read
What kind of food, vegetables and fruits should be use in Ramadan?
Share this:

اس بار پاکستان میں ماہ مبارک شدید گرمیوں میں آیا ہے اور ایسے میں اگر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بھی ہو تو روزوں کا تسلسل برقرار رکھنا اور بھی مشکل ہو جاتا ہے۔

What kind of food, vegetables and fruits should be use in Ramadan?لیکن اگر سحر و افطار کے دوران ایسی غذائیں استعمال کی جائیں جو گرمیوں میں مدد فراہم کرنے اور 16 گھنٹے تک کچھ کھائے پیئے بغیر توانا رکھنے میں مدد فراہم کرتی ہوں تو یقینا کئی مشکلات آسان ہوسکتی ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ رمضان میں کس طرح کے کھانے، سبزیاں اور پھل استعمال کرنے چاہئیں؟ غذائی ماہرین کہتے ہیں کہ موسم کے حساب سے اور طویل عرصے تک کچھ کھائے پیئے بغیر رہنے کے لیے انسان کو فائبر اور پروٹین والے پھل اور سبزیاں استعمال کرنے سمیت میٹھی اشیاء سے گریز کرنا چاہیئے۔

فائبر والی سبزیاں اور فروٹ

—فوٹو: شٹراسٹاککجھور/ سیب/ سنگترے(اورنج)

انجیر/ ناشپاتی/ گاجر

دلیہ/ جو/ دالیں/ چھولے

بند گوبھی/ مٹر/ بھنڈی/شلجم

بیریز کی تمام اقسام، اسٹرابیری، بلیو بیری اور ریڈ بیری وغیرہ

پروٹین والی سبزیاں اور فروٹ

—فوٹو: شٹراسٹاکدہی/دودھ/ بریڈ/بادام/پنیر

آڑو/ انار/تربوز/کیلا/اسٹرابیری

آلو بخارے/ خوبانی/امرود/خشک میوہ جات

آلو/پالک/مشروم/انڈے اور بیف وغیرہ

غذائی ماہرین کے مطابق سحر و وافطار کے درمیان فروٹ جوس کے بجائے پھلوں کا استعمال کیا جائے، جب کہ گلوکوز اور شکر سے بنی تمام میٹھی اشیاء سے پرہیز کیا جائے۔

سحری کے وقت پیٹ کو صرف پانی سے نہیں بھرنا چاہیئے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
'A 15-year-old boy tried to harass me'
Previous Post ‘مجھے ایک 15 سالہ لڑکے نے ہراساں کرنے کی کوشش کی’
Next Post کراچی میں آج بھی شدید گرمی، پارہ43 تک جانے کا امکان
Severe heat also today in Karachi, temperature likely to go up to 43

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.