yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان ’نو ایکشن ٹاک اونلی (نیٹو) کمانڈر‘ قرار 2013 میں قوم کے ساتھ دھوکا کیا

Web Editor May 22, 2018 1 min read
Imran Khan declared as 'No action talk only' NATO commander, cheated with the nation in 2013
Share this:

.عمران خان ’نو ایکشن ٹاک اونلی (نیٹو) کمانڈر‘ قرار 2013 میں قوم کے ساتھ دھوکا کیا۔ وزیرِ داخلہ احسن اقبال، پلان وژن 2025 کی ہی نقل ہے۔ مریم اورنگزیب، 2013 کے ایجنڈے پر عمل درآمد میں ناکام رہے، ملک احمد خان

Imran Khan declared as 'No action talk only' NATO commander, cheated with the nation in 2013اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیرِ داخلہ و منصوبہ بندی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو ’نو ایکشن ٹاک اونلی (نیٹو) کمانڈر‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان سے تقریریں کروالیں، لیکن ان کا عمل زیرو بٹا زیرو ہے۔وفاقی دارالحکومت میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے 2013 میں قوم کے ساتھ دھوکا کیا۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ 5 سال میں پشاور میں میٹرو بس چلنے بجائے یہاں پر اس کے جنگلے بھی نہیں لگے۔وزیرِ داخلہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنی تاریخ میں تیسری مرتبہ ٹیک آف کی پوزیشن پر کھڑا ہے، حکمراں جماعت نے اپنے دورِ اقتدار میں مسائل پر گرفت حاصل کی ہے اور جو وعدے کیے انہیں پورا کیا۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ان شہرِ قائد میں امن قائم ہو چکا ہے، اور معیشت کو مفلوج کرنے والی دہشت گردی کی کمر توڑ دی گئی ہے۔وفاقی وزیر نے حکومتی کارکردگی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’ہماری حکومت نے ملک میں 10 ہزار میگاواٹ بجلی فراہمی کے منصوبے لگائے۔ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے 5 سال میں ترقی کی اوسط شرح 5 فیصد تک پہنچ گئی، اور حکمراں جماعت نے اپنے انتخابی منشور پر عمل کرکے اپنی اہلیت ثابت کی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ’ہماری حکومت کے 5سال مکمل ہورہے ہیں، اور اب ہم نئے انتخابی عمل کی جانب بڑھ رہے ہیں‘۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) ایک ایسا منصوبہ ہے جو پاکستان کے لیے گیم چینجر ہے، اسے مسلم لیگ (ن) کی ہی حکومت نے 3 سال کے عرصے میں اس خواب کو حقیقت بنایا جس سے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری پاکستان آئی۔انہوں نے کہا کہ آج معیشت کے حوالے سے بین الاقوامی نگراں ادارے سی پیک کی تعمیر کو پاکستان کی ترقی اور اس کے لیے ایک بہت بڑا اثاثہ شمار کر رہا ہے جس سے پاکستان کی معیشت میں طاقت آئی ہے۔
احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہماری سیاسی میں شعبدہ بازوں کی کمی نہیں ہے، اور ایک بہت بڑے شعبدہ باز جو اپنی تقریروں سے قوم کو دھوکا دینے کی کوششیں کرتے ہیں، انہوں نے معصومانہ طریقے سے کوئی 100 دن کا پروگرام پیش کیا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ جب ہم نے یہ 100 دن کا پروگرام دیکھا تو ہمیں ہنسی آئی کیونکہ نقل مارنے کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے، کیونکہ جس نے 100 دن کا پروگرام پیش کیا ہے اس نے ویژن 2025 کا چربہ نکال دیا اور اس کی نقل بھی ٹھیک سے نہیں کر سکے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پاکستان کو دنیا کے بہترین 25 معیشتوں میں شامل کرنے کے لیے ایک روڈ میپ تیار کیا گیا جسے ملک کے تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ایک ہزار سے زائد افراد نے مرتب کیا جو پاکستان کی ترقی کے لیے مشعلِ راہ ہے۔وزیرداخلہ کا مزید کہنا تھا کہ ویژن 2025 کے مقابلے میں ایک ایسا چربہ بنانے کی کوشش کی گئی جو اندرونی تضاد سے بھرا ہوا ہے، اور وہ کسی لحاظ یا پیمانے سے حقیقت پسندانہ قرار نہیں دیا جاسکتا۔احسن اقبال نے کہا کہ میں عوام سے کہنا چاہتا ہوں کہ آپ کے سامنے 3 جماعتیں ہیں، مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف، اور اگر عوام یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ کس جماعت کی کاردگی کتنی ہے تو وہ ایک دن کراچی میں گزارے، ایک دن پشاور میں گزارے اور پھر ایک دن لاہور میں گزارے تو اسے پتہ لگ جائے گا کہ کس جماعت کی کارکردگی کتنی ہے۔پریس کانفرنس کے دوران مفتاح اسمٰعیل کا کہنا تھا کہ نیا صوبہ بنانے سے 50 ارب روپے سالانہ اخراجات آئیں گے، اور ان کے 100 دن کے پروگرام میں بھی اخراجات آئیں گے، اسی لیے خان صاحب سے پوچھا جائے کہ وہ اخرابات کے لیے 1600 ارب روپے کہاں سے لائیں گے؟اس موقع پر ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان کا کہنا تھا کہ عمران خان 2013 کے اپنے 11 نکاتی ایجنڈے پر عمل درآمد میں ناکام رہے ہیں۔ملک احمد خان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان شاہانہ مزاج رکھتے ہیں، اختلاف کرنے والوں کو برداشت نہیں کرتے۔انہوں نے خیبرپختونخوا حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں عمران خان توانائی اور پولیس کے شعبے میں بہتری لانے میں ناکام رہے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر صرف پنجاب اور خیبرپختونخوا کے ویسٹ منیجمنٹ سسٹم کا موازنہ کیا جائے تو کارکردگی سامنے آجائے گی۔اس موقع پر وزیرِ اطلاعات برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ عوام کارکردگی کی بنیاد پر انتخابات میں ووٹ دیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ناکام صوبائی حکومت کے باعث خیبرپختونخوا میں عوام کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے، پشاور میں میٹرو کے گڑھوں نے شہریوں کا جینا دوبھر کردیا ہے۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان کو چیلنج کرتی ہوں کوئی ایک قابل ذکر منصوبہ عوام کو دکھائیں۔اپنی حکومت کی تعریف کرتے ہوئے وزیرِ مملکت کا کہنا تھا کہ ہم نے ماضی کی حکومتوں کے زیرالتوا متعدد ترقیاتی منصوبے بھی مکمل کیے ہیں۔انہوں نے عمران خان کو ہدفِ تنقید بناتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین کسی اسکول کا ایک نیا کمرہ یا کسی ہسپتال کا نیا وارڈ ہی دکھا دیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کا نام نہاد 100روزہ پلان احسن اقبال کے وژن 2025 کی ہی نقل ہے۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت اپنے 5 سال کی حکومتی کارکردگی کا حساب دے گی، اور آئندہ انتخابات کے لیے پارٹی کا منشور بھی پیش کرے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Chairman of the National Accountability Bureau (NAB) were declared inaccessible corruption charges against Pakistan Cricket Board (PCB) Najam Sethi, dismissed the case
Previous Post قومی احتساب بیورو (نیب) کا چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی کے خلاف کرپشن الزامات ناقابل عمل قرار. مقدمہ خارج کردیا
Next Post راولپنڈی کینٹ، ڈھوک سیداں میں غیر معیاری دودھ اور تیل کا دھندا عروج پر، شعبہ فوڈ کے آپریشن میں ہوشربا انکشافات
rawalpindi, cantt, dhoke syedan, thrid, class, milk, and, oil, being, sold, in, market, food, department, operation

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.