yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عالمی امن کے ٹھیکیدار امریکا میں امن نہیں، ہر ہفتے فائرنگ واقعے کی رپورٹ جاری

Web Editor May 22, 2018 1 min read
World peace contractors do not have peace in the US, every week's firing report reported
Share this:

نیویارک: دنیا کو امن کا درس دینے والے امریکا کے اسکولوں میں ہی امن و سکون نہیں. ہر ہفتے کم از کم ایک فائرنگ کا واقعہ ہوتا ہے، امریکی نشریاتی ادارے نے تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی۔

World peace contractors do not have peace in the US, every week's firing report reportedعالمی امن کے ٹھیکیدار امریکا کے اسکولوں میں ہر ہفتے وقوع پذیر ہونے والے فائرنگ واقعات کے حوالے سے ایک امریکی نشریاتی ادارے نے تحقیقاتی رپورٹ جاری کی ہے، ادارے کی ویب سائٹ پر جاری رپورٹ میں دنیا کے سات ترقی یافتہ ملکوں جی سیون کے اعداد و شمار کا امریکا سے موازنہ پیش کیا گیا ہے۔ رپورٹ یکم جنوری 2009 سے اکیس مئی 2018 کے ڈیٹا پر مبنی ہے، اس دوران امریکی سکولوں میں فائرنگ کے 288 واقعات پیش آئے۔

کینیڈا میں 2، فرانس میں 2 اور جرمنی میں ایک واقعہ پیش آیا جبکہ برطانیہ ،اٹلی اور جاپان میں ایسا کچھ نہیں ہوا۔ رپورٹ کے مطابق رواں برس اوسطا ہر ہفتے امریکی سکولوں میں فائرنگ کا کم از کم ایک واقعہ پیش آیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Waiting time ends... coincidence in government and opposition, the name of the caretaker Prime Minister was announced
Previous Post انتظار کی گھڑیاں ختم۔۔۔ حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق، پاکستان کے نگران وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا گیا
Next Post چین: ٹرک پر نصب کرین سے خوفناک حادثہ، موٹرسائیکل اور ٹرک تباہ، ڈرائیور ہلاک
China: Crash mounted on a truck destroyed a crash, motorcycle and truck, driver died

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.