yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

یاسر حسین اور ہانیہ عامر ایک ساتھ کیا کررہے ہیں؟

Web Editor May 22, 2018 1 min read
What are Yasir Hussain and Hania Aamer doing together?
Share this:

پاکستان کے کامیڈی اداکار یاسر حسین اور ہانیہ عامر اپنے نئے پروجیکٹ کے ساتھ آپ کو خوب ہنسانے کا ارادہ کررہے ہیں۔

What are Yasir Hussain and Hania Aamer doing together?مومل پروڈکشنز کے بینر تلے بننے والی ٹیلی فلم جس کا فلحال نام ’گو ٹو ہیل‘ رکھا گیا ہے، رواں سال عید پر سامنے آئے گی، جس میں رواں سال کی گرمی کو بھی اہم انداز میں پیش کیا جائے گا

ڈان سے بات کرتے ہوئے یاسر حسین کا اپنے اس پروجیکٹ کے حوالے سے کہنا تھا کہ ابھی اس ٹیلی فلم کے نام کا فائنل اعلان نہیں کیا گیا، تاہم انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ یہ بےحد مزاحیہ فلم ہوگی۔

انہوں نے اداکارہ ہانیہ کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے کہا کہ ’یہ ہلکی پھلکی کامیڈی فلم ہوگی، میرے لیے ہانیہ کے ساتھ کام کرنا اس لیے آسان ہوگا کیوں کہ میری طرح وہ بھی اپنے کام کو انجوائے کرتی ہیں‘۔

انہوں نے ٹیلی فلم میں اپنے کردار کے بارے میں بتایا کہ ’میں نے ایک نوجوان لڑکے کا کردار ادا کیا، جو گاؤں کے ایک محدود سوچ رکھنے والے خاندان سے رکھتا ہے، جبکہ ہانیہ کا تعلق ایک ایسے گھرانے سے ہے جو کافی ماڈرن ہیں، یہ دو مختلف سوچ رکھنے والے گھرانوں کی کہانی ہے‘۔

اس ٹیلی فلم کی ہدایات مصباح خالد دے رہی ہیں، جبکہ اس کی کاسٹ کو ایک ساتھ کام کرنے میں بےحد مزاح آرہا ہے۔

’گو ٹو ہیل‘ رواں سال عید الفطر پر ریلیز ہوگی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
How much will it cost for the election 2018? The Election Commission issued the figures
Previous Post الیکشن 2018 پر کل کتنا خرچہ آئے گا؟ الیکشن کمیشن نے اعداد و شمار جاری کردیے
Next Post ’اگر ٹیلنٹ کو سراہا جاتا تو آج میں بہت بڑا اسٹار ہوتا‘
'If Talent is admitted then today I would have been a big star'

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.