yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

الوداع سبیکا شیخ

Web Editor May 22, 2018 1 min read
Bye Sabika Sheikh
Share this:

پچھلے سال اگست میں جب سترہ سالہ سبیکا شیخ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر،سانتا فی پہنچی تو بہت پُرجوش تھی۔ وہ یہاں پاکستان سے پڑھنے آئی تھی۔پاکستانی بچی ایک سرکاری امریکی پروگرام’’کینیڈی لوگار یوتھ ایکسچینج اینڈ سٹڈی‘‘کے تحت امریکا آئی۔

Bye Sabika Sheikhاس منصوبے کا حصہ بن کر مسلم آبادی والے ممالک کے طلبہ وطالبات ایک سال کسی امریکی تعلیمی ادارے میں گزارتے ہیں۔مدعا یہ ہے کہ وہ امریکی تہذیب وثقافت سے روشناس ہو جائیں۔یہ مختلف رنگ،نسل ومذہب کے انسانوں کو قریب لانے کا عمدہ طریق کار ہے۔سبیکا کا تعلق کراچی سے تھا۔والد کاروبار کرتے ہیں۔وہ امریکا پہنچتے ہی سانتا فی ہائی اسکول میں تعلیم پانے لگی۔اسے ایک امریکی جوڑے،جیسن اور جولین کے گھر ٹھہرایا گیا۔سبیکا ہنس مکھ لڑکی تھی۔وہ آتے ہی اسکول میں ساتھی طالبات اور امریکی جوڑے کے اہل خانہ سے گھل مل گئی۔

اگلے ماہ کی 9تاریخ کو سبیکا نے وطن واپس آ نا تھا۔وہ ایک ایک دن گن رہی تھی۔گو اس نے امریکا میں پُرلطف وقت گذارا تھا مگر اب والدین اور بہن بھائی کی طویل جدائی نے اسے بے تاب کر دیا تھا۔وہ جلد از جلد اپنے گھر والوں کی محبت وخلوص میں بھیگی پھوار میں بھیگنا چاہتی تھی۔بدقسمت سبیکا کو خبر نہ تھی کہ موت دبے پاؤں اس کے تعاقب میں ہے۔18 مئی کو انتہا پسندانہ نظریات سے متاثر اور نفسیاتی طور پہ متزلزل شخصیت کے مالک ایک طالب علم،دیمیتروس نے سانتا فی اسکول میں فائرنگ کر دی۔اسی حملے میں سبیکا شہید ہو گئی۔اس کے ساتھی سات طلبہ وطالبات اور دو اساتذہ بھی جان بحق ہوئے۔

بیٹی اپنے اہل خانہ سے ملنے کو بے تاب تھی تو والدین بھی اپنی لاڈلی کا بے چینی سے انتظار کر رہے تھے۔جب انھیں اس کی شہادت کا علم ہوا تو گویا ان پہ پہاڑ ٹوٹ پڑا۔صدمے نے ہوش وحواس اڑا دئیے۔یوں نفرت کے جذبے نے والدین کو اپنی پیاری بیٹی سے جدا کر ڈالا۔پھر انھوں نے یہ سوچ کر خود کو تسلی دی کہ ہماری بچی اللہ تعالی کی دی ہوئی رحمت تھی،وہ اس نے واپس لے لی۔20 مئی کی صبح امریکی شہر ہوسٹن میں سبیکا کا جنازہ پڑھا گیا۔تب اشکبار والدین کے علاوہ مسلمانوں اور غیرمسلموں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔اس موقع پر سبیکا کے امریکی ’’والدین‘‘نے بھی تعزیتی تقریب سے خطاب کیا۔دونوں میاں بیوی کی آنکھوں میں آنسو تھے اور بولتے ہوئے زبان لڑکھڑا رہی تھی۔

مسٹر جیسن نے بتایا’’سبیکا ہمارے پاس آتے ہی بے تکلف ہو گئی۔میری ایک بیٹی ہمارے ساتھ رہتی ہے۔وہ تو سبیکا کی گہری دوست بن گئی ۔آپ یقین جانیے،میں سمجھتا ہوں کہ سبیکا کی شکل میں خدا نے ہمیں اپنا بہترین تحفہ بھجوایا تھا۔ہم اس سے پیار کرنے لگے۔وہ بھی ہمیں بہت چاہتی تھی۔جب رمضان شروع ہوا اور وہ روزے رکھنے لگی تو ہم نے اس کی بھرپور مدد کی۔وجہ یہی کہ ہم محبت کے انمول بندھن سے ایک دوسرے کے ساتھ بندھ گئے تھے۔‘‘یہ کہتے ہوئے وہ سسکیاں بھرنے لگے۔

اس کے بعد جولین نے تعزیتی کلمے کہے۔وہ اس شال میں ملبوس تھیں جو حالیہ مدرز ڈے کے موقع پر سبیکا نے انھیں تحفتہً دی تھی۔وہ مخصوص امریکی لہجے میں گویا ہوئیں’’سبیکا ہمارے خاندان کا جزو بن گئی تھی۔اس کے جدا ہونے سے ہمیں لگا کہ کسی نے ہمارا بازو کاٹ دیا۔آج ہم سبھی اس لڑکی کے لیے آنسو بہا رہے ہیں …وہ آنسو جو سب انسانوں کی آنکھوں سے ایک جیسے نکلتے ہیں،وہ رنگ،نسل ،ذات کی پابندیوں سے ماورا ہوتے ہیں۔‘‘

سبیکا بڑی ذہین،قابل اور پڑھائی میں ہوشیار بچی تھی۔سبھی کو اس سے اعلی توقعات وابستہ تھیں۔مگر نفرت کے زہر میں ڈوبی گولیاں زندگی سے بھرپور سبیکا کو چاٹ گئیں جو ملک وقوم کے لیے کارنامے انجام دینا چاہتی تھی۔اس نے حسین خواب دیکھ رکھے تھے مگر گن کلچر کا نشانہ بنے دیس میں وہ کرچی کرچی ہو گئے۔امریکی گن کلچر نے ایک معصوم پاکستانی بچی کی بھی جان لے لی۔امریکی اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات معمول بن چکے۔

اہم وجہ اسلحے کی فراوانی ہے۔اسلحہ سازکمپنیاں دونوں امریکی سیاسی جماعتوں کو بھاری چندہ دیتی ہیں۔اسی لیے جو بھی جماعت حکومت سنبھالے،وہ اسلحے کی کھلے عام خرید وفروخت پر پابندی لگا کرکمپنیوں کو ناراض کرنے سے اجتناب کرتی ہے۔دوسری صورت میں وہ بھاری رقم سے محروم ہو جائے گی۔گویا امریکا میں گن کلچر پھیلنے کی وجہ لالچ اور سیاسی مفادات ہیں جو اب تک سیکڑوں بچے بچیوں کی زندگیوں کے چراغ گل کر چکے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Chairman NAB Talib; Standing Committee on Law and Justice again adjourned
Previous Post چیئرمین نیب طلبی؛ قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس پھر ملتوی
Next Post امریکی پابندیوں سے ’چابہار بندرگاہ‘ کو کتنا نقصان؟
How much damage to the 'Chabahar port' from US sanctions?

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.