yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

محکمہ ڈاک پبلک پرائیویٹ کمپنی نہیں، نجکاری کا امکان رد

Web Editor May 22, 2018 1 min read
Department is not public private company, rejection of privatization
Share this:

اسلام آباد: وفاقی سیکریٹری پوسٹل سروسز ڈاکٹر ثاقب عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان پوسٹ پبلک پرائیویٹ کمپنی نہیں ایک سرکاری ادارہ ہے، اس کی نجکاری نہیں کی جا سکتی۔

وفاقی سیکریٹری نے ری برانڈنگ کا باقاعدہ افتتاح کیا اور عملے کو ہدایت کی کہ خوشگوار ماحول میں کام کرتے ہوئے صارفین کو زیادہ سے زیادہ سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔ انہوں Department is not public private company, rejection of privatizationنے میڈیا کو بتایا کہ مرحلہ وار ڈاکخانہ جات کی ری برانڈنگ کی طرف جا رہے ہیں اور ملک بھر کے12 ہزار ڈاکخانہ جات کو مرحلہ وار ری برانڈ کیا جائے گا۔

ڈاکٹر ثاقب عزیز نے کہا کہ محکمہ ڈاک میں اصلاحات پر کام کر رہے ہیں جس کے تحت محکمے کی سروسز کے معیار کو بہتر سے بہتر بنانا اور محکمہ کو منافع بخش ادارہ بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مالی سال 2018-19 کے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام کے تحت 550 ڈاکخانوں کی تزئین و آرائش پر370 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یو ایم ایس سروس کے ذریعے صرف40 روپے میں ملک کے کسی بھی حصے میں فوری نوعیت کی سروس میسر آئے گی جبکہ سیم ڈے ڈلیوری سروس کی راولپنڈی اور اسلام آباد میں کامیابی کے بعد اب یہ سروس لاہور میں جلد متعارف کرانے جا رہے ہیں، پاکستان پوسٹ کے سالانہ محصولات 11 ارب روپے ہیں، محکمے کے خسارے کی وجہ سے ارزاں نرخوں پر ڈاک کی ترسیل ہے، سروس کے معیار کو بہتر سے بہتر بنایا جائے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
NAB references hearing; Nawaz Sharif recognized rows
Previous Post نیب ریفرنسز کی سماعت؛ نواز شریف نے قطری خطوط کو تسلیم کرلیا
Next Post پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کی آئینی مدت ختم ہونے میں 6 دن باقی رہ گئے دن تھوڑے رہ جانےکے باعث اسمبلی اجلاس کے امکانات معدوم ہونے لگے۔
The possibility of farewell meeting of Khyber Pakhtunkhwa Mausoleum

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.