yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

”مکیش امبانی کے ڈرائیورز کی ماہانہ تنخواہ 2 لاکھ”

Web Editor May 21, 2018 1 min read
Mukesh Ambani drivers' monthly salary is 2 lakhs"
Share this:

دنیا کے امیر ترین انڈین بزنس مین کے گھر میں 500 گاڑیاں ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ اس مناسبت سے ان کے ڈرائیوز کی تعداد بھی لگ بھگ اتنی ہی ہے۔

Mukesh Ambani drivers' monthly salary is 2 lakhs"ممبئی: بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کا شمار دنیا کے امیر ترین افراد میں ہوتا ہے۔ اسی وجہ سے موصوف ہمیشہ خبروں میں رہتے ہیں کیونکہ لوگ ناصرف ان کے بارے میں بلکہ ان سے وابستہ چیزوں اور لوگوں کے بارے میں بھی جاننا چاہتے ہیں۔ اس کی مثال مکیش امبانی کا پرتعیش گھر بھی ہے، جس میں دنیا کی ہر جدید ترین سہولیات موجود ہیں۔ یہی نہیں بلکہ اس گھر میں ان کے ذاتی استعمال کی 500 گاڑیاں اور ایک عدد ہیلی کاپٹر بھی ہے۔

انڈیا کی سب سے بڑی انڈسٹری ریلائنس کے مالک مکیش امبانی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ مٹی میں ہاتھ ڈالتے ہیں تو اسے سونا بنا دیتے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل انہوں نے ٹیلی کام انڈسٹری میں قدم رکھتے ہوئے ریلائنس جیو متعارف کرایا اور اپنے صارفین کو مسلسل 6 ماہ تک فری کالز اور انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کی تھی۔

ان دنوں سوشل میڈیا اور مختلف انڈین چینلز پر مکیش امبانی کی ایک ویڈیو وائرل ہو چکی ہے، جس میں ان کے زیر استعمال گاڑیوں اور انھیں چلانے والے ڈرائیورز کے بارے میں بتایا جا رہا ہے۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق مکیش امبانی کے ایک ڈرائیور کی تنخواہ تقریباً دو لاکھ روپے ماہانہ ہے۔ تاہم مکیش امبانی جیسے بڑے آدمی کا ڈرائیور بننا اتنا آسان کام نہیں ہے۔ اس کیلئے باقاعدہ مختلف کمپنیاں ہیں جہاں ڈرائیوروں کو ٹریننگ دی جاتی ہے۔

ٹریننگ کے دوران ڈرائیورز کو مختلف ٹیسٹ پاس کرنے ہوتے ہیں۔ ان ٹیسٹوں میں پاس ڈرائیوروں کو شارٹ لسٹ کر کے ہی امبانی فیملی کے یہاں بھیجا جاتا ہے۔ یہ نوکری حاصل کرنے والے ڈرائیورز کو خوش قسمت ہی کہا جا سکتا ہے کیونکہ آج کل کے دور میں اچھی سے اچھی نوکری کے بھی دو لاکھ روپے ماہانہ نہیں ملتے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The PML-N has given 3 names for the caretaker prime minister
Previous Post مسلم لیگ (ن) نے نگران وزیرِاعظم کیلئے 3 نام دیدیے
Next Post چیئرمین پیمرا کے عہدہ کے لیے سرچ کمیٹی کا امیدوار سینئر صحافی اصغر علی مبارک سے انٹرویو
Search committee interview from candidate senior journalist Asghar Ali Mubarik for oath of Chairman Pemra

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.