yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’ہولی وڈ جانے کی بھوکی نہیں‘

Web Editor May 21, 2018 1 min read
'Hollywood is not hungry'
Share this:

بولی وڈ فلم انڈسٹری کی کئی کامیاب اداکاراؤں کا رجحان ہولی وڈ فلم انڈسٹری کی جانب بڑھ رہا ہے، ان میں دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کے نام شامل ہیں، تاہم ایک ایسی بولی وڈ اداکارہ بھی ہیں جو ہولی وڈ انڈسٹری میں کام کرنے کی خواہش مند نہیں۔

یہاں بات ہورہی ہے اداکارہ تپسی پنو کی جن کی شاندار اداکاری کے باعث وہ شائقین کی توجہ کا مرکز بنتی جارہی ہیں'Hollywood is not hungry'۔

ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق تپسی پنو کا کہنا تھا کہ وہ فلم انڈسٹری میں سوچ سمجھ کر انٹر نہیں ہوئیں، وہ اچانک ہی انڈسٹری کا حصہ بنیں۔

جہاں سونم کپور، دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا ہولی وڈ میں اچھی فلموں کی پیشکش کا انتظار کررہی ہیں، وہیں تپسی پنو کا کہنا تھا کہ وہ خود سے ہولی وڈ انڈسٹری کا حصہ بننے کے لیے کسی سے رابطہ نہیں کریں گی۔

تپسی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ’ایسا نہیں ہے کہ مجھے ہولی وڈ میں کام کرنے میں کوئی مسئلہ ہے، لیکن مجھے اچھا نہیں لگتا کہ میں خود کسی سے رابطہ کروں کہ وہ مجھے ہولی وڈ میں کام دیں‘۔

پریانکا اور دپیکا دونوں ہی ہولی وڈ فلموں میں کام کرچکی ہیں —۔

اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ ’مجھے بولی وڈ میں اچھے کردار آفرز ہورہے ہیں، میں ہولی وڈ جانے کی بھوکی نہیں‘۔

خیال رہے کہ پریانکا چوپڑا اور دپیکا پڈوکون دونوں ہی ہولی وڈ میں فلمیں کرچکی ہیں، تاہم تپسی کا ایسا بیان ان دونوں پر تنقید کے طور پر بھی سامنے آسکتا ہے۔

تپسی پنو اس وقت اپنے کیریئر میں تیزی سے آگے بڑھ رہی ہیں۔

وہ ’پنک‘ اور ’جڑواں 2‘ جیسی کامیاب فلموں میں کام کرچکی ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
"Elo Notice" continues to detect the missing girls from the FIA
Previous Post ایف آئی اے کی جانب سے لاپتہ لڑکیوں کا سراغ لگانے کیلئے ’یلو نوٹس‘ جاری
Next Post ہمیں شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی دعوت کیوں کرنی چاہیے؟
Why should we invite Prince Harry and Magna Mark?

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.