yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کوئٹہ، خفیہ اطلاعات پر کارروائی، بم بنانے والے فیکٹری پکڑی گئی

Web Editor May 21, 2018 1 min read
Quetta, action on secret information, the bomb make factory was caught
Share this:

کوئٹہ میں خفیہ اطلاع پر کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مکان پر چھاپہ مار کر اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد کرلیا۔ کارروائی کے دوران تین خودکش جیکٹس کو بھی ناکارہ بنا دیا گیا۔

Quetta, action on secret information, the bomb make factory was caughtقانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کلی برات میں خفیہ اطلاعات پر کیے گئے آپریشن سے کوئٹہ بڑی تباہی سے بچ گیا۔ کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) حکام کے مطابق مکان کالعدم دہشت گرد تنظیم کی بم بنانے والی فیکٹری کے طور پر کام کر رہا تھا، جہاں سے بڑی تعداد میں اسلحہ، بارودی مواد، تیار دیسی ساختہ بم اور خودکش جیکٹیں برآمد کی گئیں۔

ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کے مطابق تین کمروں پر مشتمل مکان میں بم بنانے والی فیکٹری بنائی گئی تھی، یہ مکان چند روز قبل کوئٹہ کے علاقے کلی الماس میں آپریشن کے دوران مارے گئے کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے صوبائی جنگجو امیر سلمان بادینی کے زیر استعمال تھا۔ ڈی آئی جی کوئٹہ کا مزید کہنا تھا کہ کالعدم دہشتگرد تنظیم متعلقہ فیکٹری میں خودکش جیکٹیں اور بم بنا کر شہر میں ہزارہ برادری اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے خلاف حملوں اور دہشت گردی کی دیگر کارروائیوں میں استعمال کرتے تھے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Election Commission should propose the dates of election commission
Previous Post الیکشن کمیشن نے صدرمملکت کوالیکشن کی تاریخیں تجویزکردیں
Next Post خیبرپختونخوا حکومت کا ایک بار پھر اسمبلی اجلاس سے راہ فرار
The Khyber Pakhtunkhwa government again escaped the assembly meeting

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.