شکارپور میں غیرت کے نام پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی سمیت دو افراد کو جاں بحق کرکے فرار ہوگیا۔

ملزم غلام سرور نے10 روزپہلے ہی مقتولہ سے شادی کی تھی۔ واقعے کے بعد ملزم فرار ہوگیا، پولیس نے لاشوں کو اسپتال منتقل اور ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔
By Web Editor on May 21, 2018
شکارپور میں غیرت کے نام پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی سمیت دو افراد کو جاں بحق کرکے فرار ہوگیا۔

ملزم غلام سرور نے10 روزپہلے ہی مقتولہ سے شادی کی تھی۔ واقعے کے بعد ملزم فرار ہوگیا، پولیس نے لاشوں کو اسپتال منتقل اور ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***