yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان میں صدقہ فطر، فدیہ صوم اور کفارے کے نصاب کا اعلان

Web Editor May 20, 2018 1 min read
In Pakistan, the charity announced the curriculum of Fitr, Fitr, and Kafir
Share this:

اسلام آباد: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک میں صدقہ فطر اور فدیہ صوم و کفارے کے نصاب کا اعلان کردیا۔

In Pakistan, the charity announced the curriculum of Fitr, Fitr, and Kafirایکسپریس نیوز کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے فطرہ اور فدیہ صوم و کفارے کے نصاب کا اعلان کردیا گیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق رواں برس فطرہ اور فدیہ کی کم از کم رقم 100 روپے فی کس مقرر کی گئی ہے۔

صدقہ فطرانہ کے لیے گندم کے نصاب سے کم ازکم شرح 100 روپے ہے۔ جان بوجھ کر روزہ توڑنے کا کفارہ 60 مساکین کو کھانا کھلانا لازمی ہے جس کی رقم 6 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ کفارہ قسم کے لئے ایک ہزار روپے کی رقم مقرر کی گئی ہے۔ جو کے لحاظ سے فی کس فطرانہ اور فدیہ کی شرح 240 روپے مقرر کی گئی ہے، فدیہ صوم 7200 روپے، روزہ توڑنے کا کفارہ 14 ہزار 4 سو روپے اور قسم کا کفارہ 2400 روپے ہوگا۔

کھجور کے نصاب سے فطرانہ کے لیے 1600 روپے مقرر کئے گئے ہیں۔ روزہ توڑنے کا کفارہ 96 ہزار روپے اور قسم کا کفارہ 16 ہزار کے برابر ہوگا۔ کشمش کے مطابق فطرانہ 1920 روپے مقرر کیا گیا ہے جو زیادہ سے زیادہ شرح ہے۔ روزہ توڑنے کا کفارہ ایک لاکھ 15 ہزار 200 اور کفارہ قسم 19 ہزار 200  روپے ہوگا۔

فقہ جعفریہ کے مطابق بھی صدقہ فطرکی کم ازکم شرح 100 روپے کا اعلان کیا گیا ہے جب کہ فطرانہ کے لئے فقہ جعفریہ کے مطابق زیادہ تر گندم استعمال کرنے والے افراد تین کلو گندم فی کس یا اس کی مقامی قیمت ادا کریں۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چئیرمین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ لوگ اپنی حیثیت کے مطابق فطرہ اور فدیہ ادا کریں، عید الفطر کی رات گھر کے تمام افراد حتٰی کہ نومولود بچے کا فطرہ دینا بھی واجب ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Emotional message on the occasion of Shahid Afridi's daughter's birthday
Previous Post شاہد آفریدی کا بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر جذباتی پیغام
Next Post مشہور گانے کانٹا لگا سے شہرت پانے والی گلوکارہ کس حال میں ہے؟
How is the condition of singer got fame from famous song kanta laga?

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.