yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

حوا کی ایک اوربیٹی اپنے خاوند کا ظلم سہتے سہتے موت کی آغوش میں چلی گئی

Web Editor May 19, 2018 1 min read
women, murdered, by, her, cruel, husband, and, in, laws, in, Islamabad
Share this:

women, murdered, by, her, cruel, husband, and, in, laws, in, Islamabad۔اسلام آباد کی کچی آبادی ہنسہ کالونی جی ایٹ ون میں سفاک خاوند نے اپنی بیوی کوگلہ دباکراسے موت کی نیندسلادیا۔چوبیس سالہ حناتین معصوم بچوں کی ماں تھی۔اسکی سب سے بڑی بیٹی پانچ سالہ مریم ،پھرتین سالہ بیٹاموسیٰ اورایک سالہ عنایہ ہمیشہ کے لئے ماں کی ممتاسے محروم ہوگئے۔معلوم ہواہے کہ چوبیس سالہ حناکی سات سال قبل جاویدمسیح سے شادی ہوئی جس کے بعد وہ اپنے خاوند کے ساتھ اس کے گھرہنسہ کالونی جی ایٹ ون میں رہائش پذیرہوگئی۔شادی کے پہلے روز سے میاں بیوی میں گھریلوناچاقی نے جم لیا۔جاویدمسیح بات بے بات حناکو تشددکانشانہ بناتااوراسے ذلیل کرکے گھرسے نکال دیتا۔لیکن وہ اپنے گھروالوں کی سمجھانے بجھانے پر دوبارہ لوٹ آتی۔وقت گزرتارہااوراس نے تین بچوں نے جنم دیا۔حنا اپنے خاوند کو چھوڑ سکتی تھی لیکن ہرماں کی طرح اسے بھی اپنے معصوم بچوں سے بہت پیارتھا۔۔بچوں کی محبت میں وہ جس گھرسے دھتکارکر نکالی جاتی تھی وہیں لوٹ کر آجاتی تھی۔سولہ مئی کو جاوید مسیح نے دوبارہ حناکو ماراپیٹا اورگھرسے نکال دیا۔پڑوس میں ہی اس کی نندنصرت رہتی تھی۔حنااپنی نند کے پاس چلی آئی اوررات اسی کے پاس گزاری۔اگلی صبح یعنی سترہ مئی کوحنا کی نندنصرت کام پر چلی گئی جبکہ بچے سکول چلے گئے۔بعدازاں بچے سکول سے لوٹے تودیکھاحنافرش پر بے سدھ پڑی ہے۔واقعہ کی اطلاع پولیس کو دی گئی۔حناکی والدین کو واقعہ کی اطلاع دن تین بجے ہوئی۔جس کے بعد حناکی نعش پوسٹ مارٹم کے لئے پمزہسپتال شفٹ کرادیاگیا۔حناکی گردن پر واضح نشان موجود تھاجیسے کسی نائیلون کی تار سے اس کا گلہ دبایاگیاہو۔تاہم حنا کے سسرالیوں نے واقعہ کو خودکشی کا رنگ دیااورکمرے کی چھت کے گاڈر پر لٹکے ہوئے ڈوپٹے کو پھندہ قراردیا۔پولیس تھانہ کراچی کمپنی نے واقعہ کا مقدمہ نمبر199/2018بجرم302درج کرلیاہے۔دوسری طرف حناکا سفاک خاوندجاویدمسیح اپنی والدہ کے ہمراہ گھرکوتالے لگاکر روپوش ہوگیا۔حنا کی بڑی ہمشیرہ روبینہ عارف نے ’’ٹی این ایس‘‘ کوبتایاکہ ہم نوبہن بھائیوں میں حنا سب سے چھوٹی تھی۔حناکا خاوندجاوید اسے اکثرمارپیٹ کرتاتھا۔وقوعہ کے روزبھی اس نے میری بہن کا گلہ دباکر اسے قتل کیاہے اورخودکشی کا ڈرامہ رچاتارہا۔حنا کے بھائی ،بوڑھی والدہ،والد نے کہاکہ ملزم جاوید نے وقوعہ سے ایک روز قبل حناکو گھرسے نکالا اورہمارے رابطہ کرنے پر ہمیں یہ کہتے ہوئے دھمکی بھی دی کہ تمہیں کل پتہ چلے گاکہ حناکو گھرسے کیوں نکالاہے۔؟؟انہوں نے مزیدکہاکہ ملزم نے حنا کو قتل کرنے کاپروگرام ایک روز قبل ہی بنالیاہے۔تاہم ’’ٹی این ایس ‘‘کے رابطہ پر حنا کی نند نصرت نے بتایاکہ حنا اپنے خاوند سے لڑجھگڑ کر میرے پاس آئی۔رات میرے ساتھ رہی ۔صبح میں کام پر چلی گئی اوربچے سکول چلے گئے ۔جب بچے سکول سے آئے توانہوں نے دیکھاکہ حنا کی لاش فرش پر پڑی ہوئی ہے ۔انہوں نے مزیدکہاکہ مجھے کچھ پتہ نہیں کہ حنا نے خودکشی کی ہے یااسے میرے بھائی نے قتل کیاہے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
general, elections, schedule, reay, for, releasing, report, asghar ali mubarak
Previous Post عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان 28مئی کو متوقع، 55 دن کا انتخابی شیڈول تیار 
Next Post ماہ رمضان اور صحت سحری میں زیادہ کھانے سے معدے کے مختلف مسائل کا خطرہ 
what, to, eat, and, what, to, avoid, in, sehar, and, aftar, during, ramzan, by, asghar ali mubarak

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.