yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

امریکا: متنازع خاتون سی آئی اے کی نئی ڈائریکٹر مقرر

Web Editor May 18, 2018 1 min read
USA: The controversial woman appointed CIA's new director
Share this:

امریکی سینیٹ نے متنازع شخصیت جینا ہسپیل کو سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کا نیا ڈائریکٹر بنانے کی توثیق کردی۔

USA: The controversial woman appointed CIA's new directorفرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نامزد کردہ جینا ہسپیل کو 54 میں سے 45 ووٹ ملے جبکہ اپوزیشن جماعت ڈیمو کریٹس کے 5 سے 6 ارکان نے اپنی پارٹی کے بجائے تنازعات کا شکار جینا ہسپیل کی حمایت کی۔ تاہم 2 ریپبلکن ارکان نے اپنی ہی جماعت کی نامزد جینا ہسپیل کی مخالفت میں ووٹ دیا جبکہ ریپبلکن سینیٹر جان مکین نے بھی ان کی نامزدگی کی مخالفت کی تاہم انہوں نے ووٹ نہیں دیا۔

دوسری جانب جینا ہسپیل کی بطور سی آئی اے ڈائریکٹر تقرری کی توثیق پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے انہیں مبارک باد پیش کی۔ خیال رہے کہ جینا ہسپیل سی آئی اے کی تاریخ میں پہلی خاتون ڈائریکٹر ہیں، تاہم یہ بات واضح رہے کہ ان کی نامزدگی پر کچھ قانون سازوں کی جانب سے سخت مخالفت کی گئی تھی اور امریکی صدر کے فیصلہ پر تحفظات کا اظہار کیا تھا۔

61 سالہ جینا ہسپیل کا زیادہ تر کیریئر خفیہ سروسز میں گزرا ہے اور انہیں سابق سی آئی اے ڈائریکٹر مائیک پومپیو کے بعد اس عہدے کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ سی آئی اے کے سربراہ کی نشست اس وقت خالی ہوئی تھی، جب ایجنسی کے سابق سربراہ مائیک پومپیو کو نیا سیکریٹری آف اسٹیٹ تعینات کردیا گیا تھا۔ جینا ہسپیل کا شمار ایک نظم و ضبط رکھنے والی غیر سیاسی فیلڈ ایجنٹ کے طور پر کیا جاتا ہے، جو سی آئی اے کی ڈپٹی ڈائریکٹر بننے سے قبل عالمی خفیہ نیٹ ورک کو منظم طور پر چلاتی رہی ہیں۔ تاہم ان کی ماضی کے کارناموں کی وجہ سے ان کی شخصیت متنازع بن گئی ہے کیونکہ ان پر قیدیوں پر تشدد اور واٹر بورڈنگ میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزامات لگتے رہے ہیں۔

اس کے علاوہ 11 ستمبر 2001 کے حملوں کے بعد انہوں نے خفیہ طور پر تھائی لینڈ کے جیل کی نگرانی کی تھی اور وہاں القاعدہ کے دہشت گرد ابو زبیدہ اور عبدالرحیم النشہیری پر پانی سے بیہمانہ تشدد کیا تھا۔ تاہم اس موقع پر منعقدہ تقریب کے دوران جینا ہسپیل نے قانون سازوں سے وعدہ کیا کہ وہ کبھی بھی سی آئی کو اس طرح کی تفتیش کے طریقہ کار پر واپس نہیں لے کر جائیں گی۔ انہوں نے تحقیقات کے غیر اخلاقی طریقہ کار پر وضاحت دینے سے انکار کرتے ہوئے قانون سازوں کے نام ایک خط میں کہا کہ سخت پروگرام صرف ایک وہ نہیں ہے جسے سی آئی اے نے انجام دیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
PIA online system error on New Islamabad airport, flights delayed
Previous Post نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے آن لائن سسٹم میں خرابی، پروازیں تاخیر کا شکار
Next Post پاکستان، ماحولیات اور اگلے انتخابات
Pakistan, the environment and the next elections

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.