yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اسلام آباد میں ہاکی اسٹیڈیم کو منصور احمد کے نام کرنے کا فیصلہ

Web Editor May 18, 2018 1 min read
The decision of Hockey Stadium in Islamabad to name with Mansoor Ahmed
Share this:

کراچی: پاکستان اسپورٹس بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی نے اسلام آباد میں ہاکی اسٹیڈیم کو لیجنڈ گول کیپر منصور احمد کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

The decision of Hockey Stadium in Islamabad to name with  Mansoor Ahmedوفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ کی زیر صدارت ہونیوالے پاکستان اسپورٹس بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا ہے کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی نے قومی کھلاڑیوں کیلیے اسپورٹس انشورنش پالیسی لانے، اسلام آباد میں ہاکی اسٹیڈیم کو لیجنڈ گول کیپر منصور احمد کے نام سے منسوب کرنے، نارووال اسپورٹس کمپلیکس کیلیے پراجیکٹ ڈائریکٹر تعینات کرنے سمیت منصور احمد کے لواحقین کو 10لاکھ روپے کی گرانٹ جاری کرنے کی منظوری دے دی، نارووال اسپورٹس کمپلیکس پر نیب نے نہیں بلایا، نیب والے کسی کو بھی بلا سکتے ہیں جب بلائینگے تو پیش ہو جائیں گے۔

اجلاس میں وفاقی سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ ابو عاکف، ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ عامر علی احمد ، ڈپٹی ڈی جی ایڈمن منصور احمد خان سمیت ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس میں ہاکی لیجنڈ منصور احمد کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا گیا اور کھلاڑیوں کی دوران علالت، حادثے کے پیش نظر قومی کھلاڑیوں کیلیے اسپورٹس انشورنش پالیسی لانے کا فیصلہ کیا گیا جس کے تحت تمام فیڈریشنز سے کھلاڑیوں کے نام لیے جائینگے اور اسٹیٹ لائف کے ذریعے ان قومی ایتھلیٹس کی انشورنس کروائی جائے گی۔

اجلاس میں لیجنڈ گول کیپر منصور احمد کے نام سے ہاکی اسٹیڈیم منسوب کرنے سمیت حکومت کی جانب سے منصور احمد کے اہلخانہ کو 10لاکھ روپے کی گرانٹ دینے کی منظوری دی گئی جبکہ بیڈمنٹن کی سابق پلیئر زرینہ وقار کے علاج کیلیے بھی 10لاکھ روپے کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ڈبلیو ڈی سے ڈیپوٹیشن پر نارووال اسپورٹس کمپلیکس کیلیے پراجیکٹ ڈائریکٹر اور پاکستان اسپورٹس بورڈ ہیڈ کوارٹرز کیلیے چیف انجینئر کی خدمات لی جائے گی۔

اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریاض پیر زادہ نے کہاکہ اجلاس میں کھیلوں کے حوالے سے مختلف سفارشات کا جائزہ لیا گیا اور سائوتھ ایشین گیمز کی میزبانی کے حوالے سے بھی مختلف امور زیر غور آئے جبکہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے سیف گیمز کے انعقاد کیلیے فنڈز بھی مختص کیے ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ اجلاس میں گول کیپر منصور احمد کی خدمات کے پیش نظر ان کے نام سے ہاکی اسٹیڈیم منسوب کرنے کی منظوری دی گئی جبکہ ہم چاہتے ہیں کہ ہاکی میں کھویا ہوا مقام واپس لایا جائے۔

ریاض پیر زادہ نے مزید کہاکہ وزیر اعظم کی ہدایت ہے کہ اچھی کارکردگی دکھانے والی فیڈریشنز کو زیادہ فنڈز دیے جائے۔ انھوں نے کہاکہ کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد ملک کیلیے سود مند ثابت ہوگا۔

نارروال اسپورٹس کمپلیکس پر نیب کی انکوائری کے حوالے سے ریاض پیر زادہ نے کہاکہ نارووال اسپورٹس کمپلیکس پر نیب نے نہیں بلایا، نیب والے کسی کو بھی بلاسکتے ہیں جب بلائینگے تو پیش ہو جائینگے، انھوں نے کہاکہ پی ایس بی میں پارٹی بازی تھی جسے ٹھیک کر دیا گیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Donald Trump made a loan given to the lawyer for payment of the loan star
Previous Post ڈونلڈ ٹرمپ نے پورن اسٹار کو ادائیگی کے لیے وکیل کو دی گئی رقم ظاہر کردی
Next Post مصر کا رمضان المبارک میں فلسطینیوں کے لیے اپنی سرحد کھولنے کا اعلان
Egypt announces to open its border in Ramadan

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.