yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نیب کی اسحاق ڈار کو انٹر پول کے ذریعے لانے کی تیاریاں

Web Editor May 18, 2018 1 min read
NAB preparations to bring Ishaq Dar through the inter-pool
Share this:

لاہور: ناجائز اثاثہ جات کیس میں اسحاق ڈار کے پیش نہ ہونے پر قانونی پیچیدگیاں بڑھنے لگیں، جس کا فائدہ اسحاق ڈار کو پہنچ رہا ہے، نیب نے اعلیٰ سطح کی شخصیات سے رابطے کر کے اسحاق ڈار کو انٹر پول کے ذریعے پاکستان لانے کے لئے تیاریاں شروع کر دیں۔

NAB preparations to bring Ishaq Dar through the inter-poolنیب ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کرائے جانے کا امکان ہے جس کے بعد وزارت داخلہ کے ذریعے ریڈ وارنٹ جاری کر کے انہیں انٹرپول کے ذریعے گرفتار کر کے پاکستان لایا جائے گا۔ بعد ازاں گرفتاری نہ ہونے کی صورت میں اسحاق ڈار کی جائیداد بحق سرکار قرق کر لی جائے گی۔

امید ہے رواں ماہ نیب کی ٹیم احتساب عدالت سے وارنٹ جاری کرانے کے لئے استدعا کرسکتی ہے چونکہ نیب حکام کے مطابق اسحاق ڈار کے پیش ہوئے بنا مقدمہ کا تمام تر فائدہ اسحاق ڈار کو ہوگا اور قانونی و اخلاقی طور پر مظلوم گردانے جائیں گے۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ وزارت داخلہ اسحاق ڈار کے خلاف دائمی وارنٹ جاری ہونے کے باوجود انٹر پول کے ذریعے اسحاق ڈار کی گرفتاری کرانے میں مدد نہیں کرے گی لہذا نگران حکومت کے آتے ہی وزارت داخلہ اس کو عملی جامہ پہنانے کے لیے ساتھ دے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جیسے ہی اسحاق ڈار کے دائمی گرفتاری وارنٹ جاری ہوں گے تو ان کا کیس غیر معینہ مدت کے لئے رک جائے گا کیونکہ جب تک اسحاق ڈار کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان نہیں لایا جاتا تب تک کیس التواکا شکار رہے گا اور اس طرح اس کیس میں مزید مہینے درکار ہوں گے۔ اسحاق ڈار کا کیس احتساب عدالت ون میں چل رہا ہے۔ چار ملزموں میں اسحاق ڈار، ان کے سیکرٹری منور رضوی، نیشنل بینک کے سابق صدر سعید احمد اور ہجویری فاؤنڈیشن کے نعیم مرزا شامل ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Where are the Saudi covenant؟
Previous Post سعودی ولی عہد کہاں ہیں؟
Next Post رمضان المبارک؛ مسلمانوں کی وحدت کا متقاضی
Ramadan al-Mubarik; Interpretation of Muslims' unity

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.