yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’وہ خوش قسمت ہوتے ہیں جنہیں اپنے وطن کی محبت میں موت ملے” وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال

Web Editor May 17, 2018 1 min read
"They are lucky who die in the love of their homeland", Federal Interior Minister Ahsan Iqbal
Share this:

’وہ خوش قسمت ہوتے ہیں جنہیں اپنے وطن کی محبت میں موت ملے” وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال
"They are lucky who die in the love of their homeland", Federal Interior Minister Ahsan Iqbalاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اسلام آباد پولیس لائنز میں انسداد دہشت گردی فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ ”وہ خوش قسمت ہوتے ہیں جنہیں اپنے وطن کی محبت میں موت ملے”۔ احسن اقبال نے کہا کہ انہیں سیکیورٹی فورسز پر فخر ہے اور ہم ان تمام شہیدوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو ڈیوٹی کے دوران جان سے گئے۔ آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں پولیس کے لیے ریکارڈ رقم مختص کی گئی ہے۔‘قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد اپنے پہلے خطاب میں وزیر داخلہ احسن اقبال نے پولیس اور دیگر سیکیورٹی فورسز کی انسداد دہشت گردی کے لیے کوششوں کی تعریف کی۔انہوں نے نیشنل پولیس ہسپتال کے قیام کا بھی وعدہ کیا، جس پر تقریباً 2 ارب روپے لاگت آئے گی۔پولیس کی کارکردگی میں بہتری کے حوالے سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ رواں سال اسلام آباد کی پہلی اینٹی رائٹ پولیس کا دستہ بھی پاس آؤٹ کرے گا۔انہوں نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ اسلام آباد پولیس کی ہر گاڑی اسمارٹ گاڑی ہو، تاکہ وہ جہاں بھی جائے اپنے ہیڈ آفس کے ساتھ یہ گاڑیاں رابطے میں ہوں۔احسن اقبال چند روز قبل ہی لاہور کے سروسز ہسپتال میں 9 روز زیر علاج رہنے کے بعد ڈسچارج ہوئے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ ’وہ خوش قسمت ہوتے ہیں جنہیں اپنے وطن کی محبت میں موت ملے۔‘وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ’ہم نے کئی سال دہشت گردی کا نشانہ بنتے ہوئے گزارے لیکن آج ہم نے بڑی حد تک دہشت گردی اور انتہا پسندی کی کمر توڑ دی ہے۔انہوں نے کہا کہ ’ہم نہیں چاہتے آنے والی نسلوں کو ایسا پاکستان دے کر جائیں جس میں لوگ خوف میں زندہ رہیں، جبکہ جس شخص کی جیب میں پاکستان کا شناختی کارڈ ہے ہم اس سے نفرت نہیں کرسکتے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
India's occupied Kashmir announces war after 18 years during month-long Kashmir
Previous Post بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں ماہِ صیام کے دوران 18 سال کے بعد اعلان ِ جنگ بندی
Next Post پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں منصور احمد کی یاد میں اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی تجویز منظور
In the meeting of Executive Board of Pakistan Sports Board approved the proposal to build a stadium in memory of Mansoor Ahmed

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.