yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شریک حیات کو ہمیشہ خوش رکھنے میں مددگار ٹپس

Web Editor May 17, 2018 1 min read
Helpful tips always keep your life happy
Share this:

شادی کی تقریب کا موقع ہر کسی کی زندگی کا اہم ترین دن ہوتا ہے کیوں کہ وہ ہمیشہ یاد رہتا ہے اور اس کے لیے وہ ہر طرح کی تیاریاں بھی کرتا ہے۔

Helpful tips always keep your life happyمگر کیا کوئی دلہا یا دلہن شادی کے بعد کی زندگی کے لیے کوئی منصوبہ بندی کرتے ہیں؟ ایسا اکثر نہیں ہوتا اور یہی وجہ ہے کہ کچھ ماہ یا سال بعد یہ تعلق زندگی کا ایسا حصہ بن جاتا ہے جس میں اونچ نیچ آتی رہتی ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس رشتے کو آپ چند چھوٹی سی چیزوں سے ہمیشہ ایک نئے رنگ میں ڈھال سکتے ہیں یا شریک حیات کو احساس دلا سکتے ہیں کہ آپ کو اس کی کتنی پروا ہے؟ اگر نہیں تو چند سادہ مگر حیران کن اقدامات آپ کے شریک حیات کے چہرے پر مسکراہٹ لانے کے لیے کافی ثابت ہوتے ہیں جو کہ درج ذیل ہیں۔

برتن دھو دینا یا ایسا کوئی کام

شٹر اسٹاک فوٹوبس یہ جانیں کہ انہیں گھر کے کس کام کو کرنا پسند نہیں اور جب موقع ملے اسے خود کردے، یہاں تک کہ اگر صرف ایک بار بھی ایسا کیا جائے تو دوسرے کے لیے ایسا پیغام ہوگا کہ آپ نے اس کے اندر کی آواز سنی اور یاد رکھی۔

فون اٹھائیں اور میسج کے بجائے فون کردیں

شٹر اسٹاک فوٹوآپ کے ساتھ کوئی پرمزاح واقعہ پیش آیا ہے یا کچھ نیا ہوا ہے؟ تو فون اٹھائیں اور شریک حیات کو میسج کے ذریعے بتانے کے بجائے کال ملا لیں، موجودہ عہد میں اکثر لوگ بات کرنے پر ٹیکسٹ میسج کو ترجیح دیتے ہیں مگر کال کرنا اس کے مقابلے میں دل جیتنے کا زیادہ اچھا طریقہ ہے۔

کہیں جانے کا منصوبہ خود بنائیں

شٹر اسٹاک فوٹوکسی جگہ کھانے کے لیے جانے یا فلم دیکھنے سمیت کسی بھی اس طرح کی چیز پر بحث کرنے کے بجائے خود اس کا منصوبہ بنائیں کیوں کہ کئی بار نہ سوچنا بھی اچھا لگتا ہے۔ ایسا منصوبہ بنائیں جو آپ جانتے ہیں کہ شریک حیات کو پسند آئے گا اور اس طرح اپنا وقت بھی بے فضول کی بحث میں ضائع ہونے سے بچائیں۔

شہر سے باہر جانے پر کچھ لانا نہ بھولیں

شٹر اسٹاک فوٹواب دوستوں کے ساتھ شہر سے باہر گھومنے جائیں یا دفتری امور کے باعث جانا ہو، جس جگہ بھی جائیں وہاں سے واپسی میں کچھ ایسا ضرور ساتھ لے کر گھر جائیں جو شریک حیات کو احساس دلائے کہ دور ہونے پر بھی آپ کو اس کا خیال تھا۔

کبھی کبھار پسندیدہ کھانا گھر لے آئیں

شٹر اسٹاک فوٹواگر آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے شوہر/ بیوی کو کسی مخصوص جگہ کا کوئی پکوان پسند ہے تو وہاں جانے کا موقع ملنے پر اسے لینا نہ بھولیں اور گھر میں غیر متوقع دعوت کردیں۔

اگر دن خراب گزرا ہے تو کسی چیز سے سرپرائز کریں

شٹر اسٹاک فوٹوہر ایک کی زندگی میں کچھ دن ایسے ہوتے ہیں جو بھاری ثابت ہوتے ہیں، جیسے کام میں کوئی مسئلہ ہوگیا اور کوئی بری خبر مل گئی۔ تو ایسے موقعوں پر پھولوں کا گلدستہ یا پسندیدہ آئس کریم اچانک مل جائے تو ہوسکتا ہے چہرے پر مسکراہٹ بکھر جائے۔

ضرورت کی چیز خرید کر دے دیں

شٹر اسٹاک فوٹواگر آپ دیکھیں کہ شریک حیات کی کوئی ضرورت کی چیز جیسے میک اپ یا ایسی کھانے کی چیز جو ہر وقت کھانے کے عادی ہوں، تو اسے چپکے سے خرید کر لادیں یا آن لائن آرڈر کردیں۔ اس سے دوسرے فرد کو اندازہ ہوگا کہ آپ اس پر کتنی توجہ دیتے ہیں اور یہ احساس بہت اہمیت رکھتا ہے۔

چائے یا ناشتہ بناکر کھلادیں

شٹر اسٹاک فوٹوآپ کو ایسا روز کرنے کی ضرورت نہیں مگر کبھی کبھار اچانک جب شریک حیات اٹھے اور دیکھے کے ناشتہ یا چائے ہی تیار رکھی ہے تو مزاج پر کتنا خوشگوار اثر مرتب ہوگا، اس کے لیے زیادہ اندازہ لگانے کی بھی ضرورت نہیں۔

چھوٹا سا نوٹ لکھ کر چھوڑ دیں

شٹر اسٹاک فوٹوکسی نمایاں جگہ پر چھوٹا سا نوٹ لکھ کر بتائیں کہ وہ کتنا اچھا/اچھی لگ رہی ہے یا محبت کا اظہار کردیں۔

کسی آن لائن مزاحیہ پوسٹ میں ٹیگ کریں

شٹر اسٹاک فوٹوفیس بک پر کوئی اچھی پرمزاح ویڈیو ہو یا کوئی پوسٹ، اس پر شریک حیات کو ٹیگ کردیں، یہ فوری طور پر چہرے پر مسکراہٹ بکھیرنے والا عمل ہے۔

اپنے پسندیدہ مقام پر لے جائیں

شٹر اسٹاک فوٹوشریک حیات کو وہ تمام اہم مقامات دکھائیں جو آپ کے لیے اہمیت رکھتے ہیں، اب چاہے وہ کوئی پسندیدہ ہوٹل ہو یا کوئی ایسی جگہ جہاں جانا بہت زیادہ پسند کرتے ہوں۔

کسی ٹی وی ڈرامے کو اکھٹا دیکھنے پر اصرار کریں

شٹر اسٹاک فوٹواب وہ کوئی بھی شو یا ڈرامہ ہوسکتا ہے، چاہے پسند نہ بھی ہو مگر آپ کے شوہر/ بیوی کو پسند ہے تو اکھٹے بیٹھ کر دیکھنے پر اصرار کریں، جب دونوں اکھٹے ہوتے ہیں تو محبت بھی بڑھتی ہے۔

اکھٹی تصویر لگائیں

شٹر اسٹاک فوٹوویسے تو فیس بک یا انسٹاگرام تصاویر شیئرنگ کے لیے زیادہ استعمال ہوتے ہیں تاہم کسی تصویر کا پرنٹ نکلوا کر گھر میں کسی نمایاں جگہ پر لگانا کچھ خاص اہمیت رکھتا ہے، جب آپ کے شریک حیات کو وہ نظر آئے گی تو اس کا دل پگھل کر رہ جائے گا۔

یہ بتائیں کہ شخصیت کا کونسا پہلو پسند ہے

شٹر اسٹاک فوٹواگر تو شادی کو کئی برس ہوچکے ہیں تو ہوسکتا ہے کہ محبت کا سادہ اظہار کافی ثابت نہ ہو، تو شریک حیات کو ان کی شخصیت کی وہ چیزیں بتائیں جو آپ کو اچھی لگتی ہوں، وہ یہ جان کر ضرور حیران رہ جائے گا/گی، اور آپ انہیں یہ بھی بتائیں کہ آپ دل سے انہیں سراہتے ہیں۔

ان کے پیاروں کے کام آئیں

شٹر اسٹاک فوٹوشادی کا تعلق صرف دو افراد کے درمیان نہیں بلکہ دو خاندانوں کے درمیان ہوتا ہے اور شوہر ہو یا بیوی، ان کی زندگی میں چند ایسے افراد ضرور ہوتے ہیں جو بہت اہمیت رکھتے ہیں۔ تو ایسے لوگوں کے کام آنے کی کوشش کریں تاکہ شریک حیات بھی خوش رہے۔

جذبات پڑھنے کی کوشش کریں

شٹر اسٹاک فوٹوویسے تو جب کوئی غصے میں ہو یا ناخوش ہو تو وہ رومانس کے لیے کوئی اچھا وقت تو نہیں مگر اپنے جذبات کے اظہار کا اچھا وقت ضرور ہوتا ہے۔ جب کچھ ایسا ہو جو شریک حیات کو اپ سیٹ یا ناراض کردے یا چہرے سے ایسا محسوس ہو، تو پوچھیں کہ وہ کیسا محسوس کررہے ہیں اور آپ کیا کرسکتے ہیں۔
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
More than 2 MNAs of the Muslim League (N) were included in the movement
Previous Post مسلم لیگ (ن) کے مزید 2 ایم این اے تحریکِ انصاف میں شامل
Next Post شاہد آفریدی کو گھٹنے کی انجری سے نجات کیلئے مزید 4 ہفتے درکار
Shahid Afridi needs more 4 weeks for rescue of knee engines

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.