yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پی ٹی آئی کا غیر ملکی فنڈنگ کیس کی اسکروٹنی خفیہ رکھنے کا مطالبہ

Web Editor May 17, 2018May 17, 2018 1 min read
PTI demanded the scrutiny of foreign funding to be kept secret
Share this:

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں زیر سماعت غیر ملکی فنڈنگ کیس کی اسکروٹنی کو خفیہ رکھنے کی درخواست کردی۔

PTI demanded the scrutiny of foreign funding to be kept secretای سی پی نے درخواست کے پیش نظر درخواست گزار اور پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کو 28 مئی کو طلب کرلیا۔ اس حوالے سے خیال رہے کہ الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی 3 اپریل کو تشکیل دی گئی تھی جسے ایک ماہ میں تمام امور نمٹانے کی ہدایت کی گئی تھی۔ واضح رہے اسکروٹنی کمیٹی میں ڈائریکٹر جنرل لاء اور ڈیفنس اسٹیبلشمنٹ کے 2 آڈیٹرز شامل ہیں۔

پی ٹی آئی کی جانب سے بینک اسٹیٹمنٹ اور فنانشنل دستاویزات کی عدم فراہم کی وجہ سے کمیٹی کسی نتیجے میں نہیں پہنچ سکی۔ دوسری جانب پی ٹی آئی نے کمیٹی کے ٹرمز آف ریفرنسز (ٹی او آر) پر اعتراض اٹھاتے ہوئے الزام عائد کیا تھا کہ اسکروٹنی عمل میں خفیہ معلومات کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جارہا ہے۔ اکبر ایس بابر نے پارٹی کی جانب سے پیش کردہ درخواست پر حیرت کا اظہار کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘اگر پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے ہاتھ صاف ہیں تو انہیں پارٹی کی فنڈنگ سے متعلق امور کو خفیہ رکھنے کی ضرورت نہیں’۔ دوسری جانب درخواست گزار نے دلائل دیئے کہ پی ٹی آئی مالیاتی دستاویزات دینے میں ہچکچاہٹ کا شکار ہے کیونکہ اس طرح پارٹی کی قانونی فنڈنگ کی ساری تفصیلات منظر عام پر آجائیں گی۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کے معاملے پر درخواست پارٹی کے باغی اور بانی رکن اکبر ایس بابر کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔

اکبر ایس بابر نے نومبر 2014 میں مقدمہ درج کرایا جس میں پی ٹی آئی اور پارٹی قیادت پر غیرملکی فنڈنگ وصولی کا الزام لگایا گیا تھا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اکتوبر 2005 میں ایک رٹ فائل کی گئی جس میں الیکشن کمیشن کو پارٹی کے اکاؤنٹس کی اسکروٹنی سے روکنے کی درخواست کی گئی جس کے باعث مقدمہ کی سماعت ایک سال تک زیر التواء رہی۔

جنوری 2017 میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کا جائزہ لیا اور ای سی پی کو دوبارہ جائرہ لینے کی ہدایت کی۔ گزشتہ برس 8 مئی کو ای سی پی کے فل بینچ نے کیس کا مکمل جائزہ لیا اور بتایا کہ پی ٹی آئی فنڈنگ سے متعلق شواہد دینے میں ناکام رہی۔ تاہم بینچ کے مشاہدے میں یہ بات آئی کہ پی ٹی آئی کے وکیل آڈٹ رپورٹ کی جانچ پڑتال کے دوران بین الاقوامی فنڈنگ کے حوالے سے تفصیلات فراہم کرنے سے قاصر رہے تھے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Biometrics is not possible in elections without supporting the Parliament
Previous Post ‘پارلیمنٹ کی حمایت کے بغیر انتخابات میں بائیو میڑک کا استعمال ممکن نہیں‘
Next Post چین تجارتی معاہدوں میں اب امریکا کو ’بہت کچھ‘ دے گا، ڈونلڈ ٹرمپ
China will now give 'much more' to the US in trade agreements, Donald Trump

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.