اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی لیفٹیننٹ کرنل (ر) غلام رسول ساہی نے ایوان سے استعفی دے دیا۔ غلام رسول ساہی کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں ن لیگ کے ساتھ نہیں چل سکتا۔

By Web Editor on May 17, 2018
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی لیفٹیننٹ کرنل (ر) غلام رسول ساہی نے ایوان سے استعفی دے دیا۔ غلام رسول ساہی کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں ن لیگ کے ساتھ نہیں چل سکتا۔

Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***