yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی راہنما محترمہ فردوس عاشق اعوان کا دورہ یورپ کے دوران فرانس میں شایان شان استقبال، چیئرمین عمران خان کا خصوصی پیغام پہچائیں گی

Web Editor May 15, 2018 1 min read
Firdous, ashiq awan, centeral leader, PTI, France, on, visit, to, europe, will, address, to, a, procession, at, De La Paris, restaurant, sheikh Naimatullah, talked, to, yesurdu, news
Share this:

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی راہنما محترمہ فردوش عاشق اعوان یورپ کے تاریخی دورے کے دوران فرانس پہنچ گئیں۔ جہاں ان کا کارکنوں نے فقید المثال استقبال کیا۔

تحریک انصاف کے مرکزی راہنما شیخ نعمت اللہ نے یس اردو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محترمہ فردوس عاشق اعوان الیکشن 2018کے سلسلے میں خصوصی دورے پر  یورپ آئی ہیں اور فرانس میں قیام کے بعد وہ کل بروز بدھ بیلجئم روانہ ہونگی اور جمعرات کو واپس فرانس آئیں گی جہاں پیرس کے معروف لا پیلس ریسٹورنٹ میں عظیم الشان جلسہ کا انعقاد کیا گیا ہے۔

شیخ نعمت اللہ نے کہا کہ محترمہ فردوش عاشق اعوان  جمعرات کی شام لا پیلس ریسٹورنٹ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی جس کیلئے وسیع تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ۔ جلسے میں خطاب کے دوران وہ   2018 کے الیکشن کے سلسلے میں چیئرمین تحریک انصاف کا خصوصی پیغام پہنچائیں گی۔ محترمہ فردوس عاشق اعوان  کارکنوں کو جوش اور جذبہ دلانے کیلئے یورپ کے تاریخی انتخابی دورے پر ہیں ۔

Firdous, ashiq awan, centeral leader, PTI, France, on, visit, to, europe, will, address, to, a, procession, at, De La Paris, restaurant, sheikh Naimatullah, talked, to, yesurdu, news
شیخ نعمت اللہ محترمہ فردوس عاشق اعوان کا استقبال کرتے ہوئے
Firdous, ashiq awan, centeral leader, PTI, France, on, visit, to, europe, will, address, to, a, procession, at, De La Paris, restaurant, sheikh Naimatullah, talked, to, yesurdu, news
محترمہ فردوس عاشق اعوان پی ٹی آئی فرانس کی سینئر لیڈر شپ کے ساتھ

Firdous, ashiq awan, centeral leader, PTI, France, on, visit, to, europe, will, address, to, a, procession, at, De La Paris, restaurant, sheikh Naimatullah, talked, to, yesurdu, newsFirdous, ashiq awan, centeral leader, PTI, France, on, visit, to, europe, will, address, to, a, procession, at, De La Paris, restaurant, sheikh Naimatullah, talked, to, yesurdu, news

Firdous, ashiq awan, centeral leader, PTI, France, on, visit, to, europe, will, address, to, a, procession, at, De La Paris, restaurant, sheikh Naimatullah, talked, to, yesurdu, news
سینئر راہنما تحریک انصاف جناب شیخ نعمت اللہ اور جناب یاسر قدیر فردوس عاشق اعوان کا استقبال کرتے ہوئے
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Member of Provincial Assembly from Gujarat included in PTI
Previous Post گجرات سے رکن صوبائی اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل
Next Post پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات ، بریگیڈئیر خالد سجاد کھوکھر صدر ،ْ شہباز سینئر سیکرٹری جنرل منتخب
Pakistan, hockey, federation, elections, Brig, Khalid, Sajjad, Khokhar, President, Shehbaz Senior, secretary, general, elected

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.