yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نواز شریف نے سازش کے تحت بیان دیا: فواد چوہدری

Web Editor May 15, 2018 1 min read
Nawaz Sharif described under conspiracy: Fawad Chaudhary
Share this:

لاہور::واد چوہدری کا کہنا ہے نواز شریف نے سازش کے تحت بیان دیا، انہوں نے جی ٹی روڈ پر کہا ان کے پاس راز ہیں جو بتاؤں گا، نواز شریف اور دیگر کے بیانات میں بہت فرق ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا غیر ریاستی عناصر کہیں جاتے ہیں تو انہیں پاکستانی قرار نہیں دیا جاتا، نواز شریف نے ریاست اور Nawaz Sharif described under conspiracy: Fawad Chaudharyاداروں کو وہی کہا جو بھارت کہتا رہا۔ انہوں نے کہا آرٹیکل 5 کےتحت سب سے زیادہ فرض ریاست سے وفاداری ہے، نواز شریف کو معلوم نہیں بچوں کے پاس 300 ارب روپے کیسے آئے ؟ سابق وزیراعظم نے کارگل میں پاکستان کی پیٹھ پر چھرا گھونپا، بلوچستان میں بھارت کا حاضر سروس جاسوس پکڑا گیا۔

فواد چودھری کا کہنا تھا نواز شریف کے بچوں کے بزنس لنک کی تحقیقات ہونی چاہئیں، ہمیں معلوم ہونا چاہیئے نواز شریف کی بھارت کے ساتھ کیا دلچسپی ہے ؟ انہوں نے کہا کلبھوشن کراچی میں فرقہ وارانہ فسادات کا پلان کر رہا تھا، اس نے اسلحہ فراہمی کے لیے پورا نیٹ ورک بنایا ہوا تھا۔ ان کا کہنا تھا نوازشریف کے کمیشن کے مطالبے کو مسترد کرتے ہیں، نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کی ایک اور میٹنگ ہونی چاہیئے، نوازشریف نے ڈان لیکس کی بھی تصدیق کی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
There is no option to give a certification certificate: Prime Minister
Previous Post کسی کوحب الوطنی کا سرٹیفکیٹ دینے کا اختیار نہیں: وزیراعظم
Next Post دل میں پھر خوشیوں کا پیغام آرہا ہے، ہو مبارک مومنوں رمضان آرہا ہے
There is a message of happiness in the heart, yes, the blessed ones have come to Ramadan

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.