yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اسرائیل کے قیام کے 70 برس مکمل، یوم نکبہ پر فلسطینیوں کا احتجاج

Web Editor May 15, 2018 1 min read
Palestine protests on the settlement of the 70 years of the formation of Israel
Share this:

غزہ: پرعزم فلسطینی اپنی سرزمین پر اسرائیلی قبضے کے 70 سال مکمل ہونے پر آج یوم نکبہ منارہے ہیں جبکہ احتجاج کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ جاں بحق فلسطینیوں کی تدفین کا عمل بھی جاری ہے۔

Palestine protests on the settlement of the 70 years of the formation of Israelخیال رہے کہ 15 مئی 1948 کو اسرائیل کے وجود میں آنے پر فلسطینی عوام اس دن کو یوم نکبہ کے طور پر مناتے ہیں کیونکہ 1948 کی جنگ کے نتیجے میں اس دن 7 لاکھ فلسطینیوں کو نقل مکانی پر مجبور کردیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز امریکی سفارتخانے کی تل ابیب سے یروشلم (بیت المقدس) منتقلی اور افتتاح پر احتجاج کرنے والے نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کردی تھی، جس سے 58 نہتے فلسطینی جاں بحق اور 2700 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی ایک  میں بتایا گیا کہ اسرائیلی سرحد سے ملحقہ غزہ پٹی پر احتجاج کرنے والے ہزاروں فلسطینیوں پر صیہونی فوج نے فائرنگ کی تھی اور آنسو گیس کے شیل برسائے تھے، جس کے نتیجے میں 58 فلسطینی جاں بحق جبکہ2700 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

پیر کو ہونے والے احتجاج پر وحشیانہ فائرنگ اور ہلاکتوں کو بدترین دن قرار دیا جارہا، تاہم اس بات کا بھی امکان ہے کہ اسرائیلی مظالم کے خلاف غزہ میں دوبارہ احتجاج کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ یروم شلم میں امریکی سفارتخانے کا افتتاح خاص طور پر کر اسرائیل کے قیام کی 70 ویں سالگرہ پر کیا گیا جبکہ اس تقریب میں شرکت کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ خصوصی طور پر اپنے شوہرجیرڈ کشنر کے ہمراہ اسرائیل پہنچیں تھیں۔

ادھر فلسطینی حکام نے اسرائیلی فوج کے تشدد کی مذمت کرتے ہوئے اسے قتل عام قرار دیا اور کہا یہ پیر کا دن 2014 کی جنگ کے بعد غزہ میں سب سے بدترین دن تھا اور اس روز 2700 افراد زخمی ہوئے۔

اسرائیلی مظالم پر فلسطینی صدر محمود عباس کی جانب سے 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا تھا جبکہ 15 مئی کو مکمل ہڑتال کا بھی اعلان کیا تھا۔

تاہم اس بارے میں اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوجیوں نے اپنے دفاع کے لیے کارروائی کی کیونکہ غزہ کی اسلامی حکمران حماس اسرائیل کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔

فوکس نیوز کی کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے کہا گیا کہ انہوں نے غزہ پٹٰی پر ہونے والے احتجاج کے جواب میں حماس کے مختلف مقامات کو فضائی حملوں سے نشانہ بنایا۔

اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ حماس کے فوجی کمپاؤنڈ پر 11 حملے کیے گئے جبکہ ٹینکوں کے ذریعے غزہ پٹی پر حماس کے مزید دو ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

صیہونی فوج کی جانب سے کہا گیا اسرائیلی سرحد کے قریب مظاہرین نے اسرائیلی فوج کے خلاف 10 دھماکا ڈیوائسز اور پیٹرول بم کا استعمال کیا اور سرحد پر کھڑے ایک فوجی پر فائرنگ بھی کی جبکہ کچھ مظاہرین نے اسرائیل کے اندر داخل ہونے کی بھی کوشش کی۔

ادھر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 58 فلسطینیوں کی ہلاکت اور ہزاروں کے زخمی ہونے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے آزاد تحقیقات کی درخواست کی گئی تھی، جسے امریکا نے روک دیا۔

غیر ملکی نشریاتی ادارے آر ٹی ای ک کے مطابق سلاتمی کونسل کے بیان میں فلسطینیوں کے پر امن مظاہرے پر فائرنگ سے بے گناہ فلسطینیوں کی ہلاکت پر غم و غصے کا اظہار کیا گیا تھا اور اس واقعے کی آزادانہ اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا تاکہ احتساب کا عمل شفاف رہ سکے۔

سیکیورٹی کونسل کی جانب سے غزہ کی موجودہ صوتحال پر شدید تحفظات کا اظہار کیا تھا اور مطالبہ کیا تھا تمام فریقین اس طرح کے واقعات کو روکیں اور امن قائم کریں۔

اقوام متحدہ نے کہا کہ تھا تمام ریاستیں ایسے اقدام اٹھائیں جس سے تشدد کو مزید بڑھنے سے روکا جاسکے، تاہم وائٹ ہاؤس کی جانب سے فلسطینیوں کے مظاہرے کو تشدد کا نام دیا گیا اور کہا گیا کہ اس میں فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس ملوث تھا۔

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینیوں کی ہلاکت اور امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی پر دنیا بھر کی طرف سے رد عمل دیکھا گیا۔

پاکستان نے یروشلم میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی پر ’گہری تشویش‘ کا اظہار کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کئی قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دیا۔

اس کے علاوہ پاکستان کے مختلف شہروں میں اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج بھی کیا اور اسرائیلی پرچم نذرآتش کیا۔

ادھر ترکی کی جانب سے بھی فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کی سخت مذمت کی گئی اور اسے فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دیا گیا۔

اس حوالے سے عربی نشریاتی ادارے الجزیرہ ک کے مطابق ترکی نے احتجاجاً اپنے سفیروں کو امریکا اور اسرائیل سے واپس بلا لیا۔

اس کے علاوہ انقرہ کی جانب سے غزہ کی موجودہ صورتحال اور اسرائیل کی جانب سے طاقت کے استعمال پر اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی ) کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا گیا۔

ترکی کے نائب وزیر اعظم بیکر بوزداگ کا کہنا تھا کہ واشنگٹن اور تل ابیب میں موجود ترکی کے سفارتکاروں کو مشاورت کے لیے واپس بلا لیا گیا ہے۔

ادھر سعودی عرب نے بھی اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر طاقت کے استعمال اور نہتے فلسطینیوں کی اموات پر سخت مذمت کی۔

سعودی گیزیٹ کی کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس تشدد کو روکے اور فلسطینی عوام کا تحفظ کرے۔

انہوں نے کہا کہ فلسطین کے معاملے پر سعودی عرب ان کے ساتھ ہے اور عالمی قراردادوں کے تحت فلسطینیوں کو حقوق کی فراہمی کی حمایت کرتا ہے۔

علاوہ ازیں فلسطیںیوں پر ہونے والے مظالم پر ایران کی جانب سے بھی سخت رد عمل کا اظہار کیا گیا۔

پریس ٹی وی ک کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ محمد جاوید ظارف نے اسرائیلی حکومت پر سخت غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پر امن مظاہرین پر طاقت کا استعمال کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی کا مطالبہ اور حق ہے کہ انہیں ان کی سرزمین واپس کی جائے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو یہ ٹاسک دیا گیا کہ وہ دنیا کے سب سے بڑے کھلی جیل میں احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کا قتل عام کرے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
What is the reason for palm prices increase?
Previous Post کھجور کی قیمتوں میں اضافے کا سبب کیا ہے؟
Next Post آئرلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 160 رنز کا ہدف
Ireland beat 160 for the wicket of Pakistan

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.