yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سعوی عرب میں پہلی مرتبہ صرف خواتین کیلئے کاروں کی نمائش

Web Editor May 15, 2018 1 min read
Car exhibition for the first time in Saudi Arabia for women only
Share this:

ریاض: سعودی عرب میں پہلی مرتبہ خواتین کے لیے کاروں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا، تین روز پر محیط اس نمائش کا مقصد خواتین کو ڈرائیونگ کی تعلیم اور گاڑیوں کے انتخاب کے لیے ضروری معلومات فراہم کرنا تھا۔

Car exhibition for the first time in Saudi Arabia for women onlyسعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق نمائش میں 80 ہزار افراد کی آمد متوقع تھی، جس کے تحت خواتین کو سعودی عرب میں کار ڈیلر شپ اور ان کی فراہم کردہ خصوصی پیشکش کے بارے میں جاننے کا موقع فراہم کیا گیا۔ اس کے ساتھ ساتھ کار کے لیے دیگر سامان اور انشورنس کمپنیوں کی پیشکش کے بارے میں بھی معلومات جبکہ اس سے براہ راست حکومت اور پرائیویٹ ایجنسیوں سے خواتین کو رابطہ کرنے کا موقع میسر آیا۔

اس حوالے سے جنرل ڈپارٹمنٹ آف ٹریفک کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل محمد الباسمی کا کہنا تھا کہ 24 جون سے خواتین، سعودی عرب میں سڑکوں پر ڈرائیونگ کرسکیں گی اور اس ضمن میں تمام تر ضروری انتظامات کیے جاچکے ہیں۔

واضح رہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے سعودی معاشرے کو تبدیل کرنے کے لیے اصلاحات نافذ کرنے کا عمل جاری ہے، اس ضمن میں گزشتہ برس ستمبر میں شاہی فرمان جاری کیا گیا تھا جس میں خواتین کی ڈرائیونگ پر ایک دہائی سے عائد پابندی کو ختم کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں محمد الباسمی کے حوالے سے کہا گیا کہ 18 سال یا اس سے زائد عمر کی خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ہوگی۔

اس سلسلے میں سعودی عرب کے 5 شہروں میں ڈرائیونگ اسکول قائم کیے جاچکے ہیں اور بیرون ملک کے لائسنس یافتہ خواتین اساتذہ ان اسکولوں میں ڈرائیونگ کی تربیت فراہم کررہی ہیں۔ اس ضمن میں وہ خواتین جن کے پاس غیر ملکی ڈرائیونگ لائسنس موجود ہیں، وہ ایک علیحدہ عمل کے تحت مقامی لائسنس حاصل کرنے کے لیے درخواست دے سکتیں ہیں تاہم انہیں اس کے لیے ڈرائیونگ کا امتحان دینا ہوگا۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ یہ بات کوئی ڈھکی چھپی نہیں کہ ملک میں کئی خواتین کے پاس غیر ملکی ڈرائیونگ لائسنس موجود ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Indonesia: 'Suicide bomber family members have friendly relationship with neighbour
Previous Post انڈونیشیا: ’خودکش حملہ آور خاندان کے مسیحی پڑوسیوں سے دوستانہ تعلقات تھے‘
Next Post لیبیا نے 20 مسیحیوں کی سربریدہ لاشیں مصرکے حوالے کردیں
Libya has handed over the dead bodies of 20 Christians to Egypt

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.