yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

باپ کی محبت سے سرشار، کم کرداروں کی بڑی کہانی، فلم 102 ناٹ آؤٹ!

Web Editor May 15, 2018 1 min read
Dedicated to the love of the Father, Big story of low characters, movie 102 not out!
Share this:

لمبی عمر جینے کی خواہش بھی وہی رکھتے ہیں جو دراصل زندگی کو جی رہے ہوتے ہیں، کیونکہ کچھ لوگ جیتے جی مرنے کا تاثر دیتے ہیں، حالانکہ وہ بھی مرتے نہیں ہیں، بس کچھ دیر کو کسی گہرائی میں اتر جاتے ہیں، لیکن واپسی کی گنجائش تو ان کے پاس بھی ہوتی ہے۔

Dedicated to the love of the Father, Big story of low characters, movie 102 not out!اس مختصر تمہید کی وجہ کچھ اور نہیں بلکہ حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم 102 ناٹ آؤٹ ہے۔ سچی بات تو یہ ہے کہ اب یہ یاد بھی نہیں کہ میں کتنی فلمیں دیکھ چکا ہوں، ہاں، لیکن یہ پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ اس قدر منفرد کہانی پر بننے والی فلم شاید میں نے اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی۔

یہ کہانی ہے امیتابھ بچن (دتا ترایا) اور رشی کپور (بابو) کی، جو ہمیں سناتے ہیں امیت تریودی (ارے اپنا دھیرو)۔

دتا ٹھان لیتا ہے کہ وہ اس چینی شہری کا ریکارڈ توڑے گا جس کی عمر کچھ زیادہ نہیں بس دتا سے 16 سال 3 مہینے اور 28 دن زیادہ یعنی 118 سال ہے، اور یہ ریکارڈ توڑنے کے لیے ضروری ہے کہ وہ مزید 16 سال زندہ رہے۔ لیکن ایسا کرنے میں ایک بڑا مسئلہ ہے، اور وہ مسئلہ ہے بابو۔

بابو (رشی کپور) دتا کا بیٹا ہے، جی ہاں 75 سال کا بابو۔ عادات کی بات کریں تو باپ بیٹا ایک دوسرے سے بالکل الگ۔ کہاں دتا کو سیر و تفریح، مزاح اور زندگی کھل کر جینے کا شوق اور کہاں بابو کو 15 منٹ سے زیادہ نہانے پر زکام کا خدشہ ہونے لگتا ہے۔ بچپن کی چادر اوڑھے بغیر نیند نہیں آتی اور تو اور روز اپنا چیک اپ کرانے ڈاکٹر کے پاس پہنچ جاتا ہے۔

کہانی شروع ہوتی ہے باپ کی بیٹے میں بدلاؤ لانے کی کوشش سے۔ بابو کے سامنے دتا ایک تجویز رکھتا ہے۔ یا تو اولڈ ایج ہوم جاؤ یا میری شرائط پوری کرو اور بہت سوچ بچار کے بعد بابو شرائط پوری کرنے پر اکتفا کرلیتا ہے۔ بس پھر کیا ہے۔ ایک کے بعد ایک شرائط جو کہ مزاح سے بھرپور ہیں۔۔ یہ شرائط کیا ہے اور کہاں ان دونوں کے درمیان ڈیڈ لاک پیدا ہوتا ہے، یہ سب آپ کو فلم دیکھنے کے بعد ہی معلوم ہوگا، لیکن یہ یقینی ہے کہ یہ سب آپ کو بہت ہی دلچسپ لگے گا۔

فلم کا پہلا حصہ بابو کو اس کے بچپن اور پھر جوانی میں لے جاتا ہے۔۔ یہ بھی دتا کی شرط کا ہی حصہ ہوتا ہے۔ دتا کا ایک ڈائیلاگ اس حصے کو بیان کرنے کے لیے کافی ہے۔ ’اولاد اگر نافرمان نکلے تو صرف اس کا بچپن یاد رکھنا چاہیے‘ ارے دھیرو کا ذکر تو رہ ہی گیا۔ فارمیسی میں کام کرنے والا دھیرو فارمیسی سے زیادہ ان 2 بوڑھوں کی زندگی کا زیادہ حصہ بنا رہتا ہے۔

101 منٹ کی فلم میں 3 مرکزی کرداروں کے ذریعے زندگی کے نشیب و فراز، اولاد کی خود غرضی، محبت، بچپن کی یادوں، باپ بیٹے کے رشتے اور زندگی کو درپیش چیلنجز کا ایسا نقشہ کھینچا گیا ہے کہ دیکھنے والا آبدیدہ ہوجائے۔ پوری فلم میں آپ کو خواتین صرف راہ چلتے یا گانوں میں دکھائی دیں گی۔ حتٰی کہ دتا کی بیوی یعنی بابو کی ماں بھی فلم میں پہلے ہی مرچکی ہے۔ بابو کے نافرمان بیٹے نے تو امریکہ جاکر پڑھائی کے ساتھ ساتھ شادی بھی کرلی ہے اور وہ آج تک نہیں لوٹا۔

فلم کے لکھاری سومیہ جوشی، ہدایتکار امیش شکلہ جبکہ موسیقی امیتابھ، سلیم سلیمان اور جارج جوزف نے ترتیب دی ہے۔ ویسے تو فلم میں مجموعی طور پر 6 گانے ہیں، مگر سونو نگم کا ’قلفی‘ اور اریجیت سنگھ کا ’بچے کی جان‘ شائقین میں زیادہ مقبول ہوا ہے۔ فلم کے گانوں سے زیادہ خاص فلم میں ٹیپ ریکارڈ پر چلنے والے دھیمی موسیقی کے وہ نغمے ہیں جنہیں ایک بار سن کر آپ بار بار سننے کی خواہش رکھیں گے۔ یقین جانیے رات کو ٹیرس پر بیٹھے وہ نغمے سن کر آپ کو بہت پیاری نیند آئے گی۔

فلم کی انفرادیت کم وسائل میں ایک جامع کہانی ہے۔ ایک گھر، کچھ قدرتی نظارے، سڑکیں اور ڈائیلاگز۔ سب سے حیرت انگیز نکتہ یہ ہے کہ محض 3 مرکزی کرداروں نے 101 منٹ کی کہانی کو اس قدر دلچسپ بنائے رکھا کہ ایک بار بھی بوریت قریب سے بھی نہیں گزری۔ بس یوں کہیں کہ جاندار کہانی اور شاندار کام۔ فلم کا اختتام بھی دلچسپ ہے۔ امیتابھ (دتا) کہانی کے اصل حقائق سے پردہ اٹھاتا ہے تو اس کے بیٹے بابو کے پیروں سے زمین نکل جاتی ہے۔ باپ بیٹے کا پیار، آخری شرط پوری ہوگی یا نہیں؟ ہوگی تو کس طرح ہوگی؟ یہ سب فلم کے دلچسپ پہلو ہیں۔

مختصر یہ کہ مزاح اور مستی کے درمیان زندگی کی سختیوں، مشکلوں اور پریشانیوں کو ایسے بیان کیا گیا ہے کہ فلم اچانک اپنا راستہ تبدیل کیے جاتی ہے۔ موت کا ایک دن معین ہے، تیزی سے دوڑتی زندگی میں ہر نیا دن کچھ نیا لیکر چلا آتا ہے۔ جو جیتا وہی سکندر، لہٰذا اس ماؤں کے عالمی دن پر تھوڑا سا وقت باپ کی محبت پر نچھاور کرنا ہو تو فلم ضرور دیکھئے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Successful surgery for kidney tumor of U.S first lady Melania Trump
Previous Post امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے گردے کی رسولی کی کامیاب سرجری
Next Post امن وامان اور صحت کیلئے 10 فیصدسے زائد رقم مختص کی گئی ہے، مشیرخزانہ بلوچستان
More than 10 percent of the money has been allocated for peace and security, Musharqal Balochistan

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.