yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

امن و امان اور صحت کیلئے 10 فیصد سے زائد رقم مختص کی گئی ہے، مشیر خزانہ بلوچستان

Web Editor May 15, 2018 1 min read
More than 10% of allocation has been allocated for security and health, Advisor Finance Balochistan
Share this:

کوئٹہ: مشیر خزانہ بلوچستان ڈاکٹر رقیہ ہاشمی نے کہا ہے کہ امن وامان اور صحت کے لئے رواں مالی سال کی نسبت آئندہ مالی سال میں 10 فیصد سے زائد رقم مختص کی گئی۔

More than 10% of allocation has been allocated for security and health, Advisor Finance Balochistanکوئٹہ میں گزشتہ روز آئندہ مالی سال کے لئے پیش کردہ بجٹ کے حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران رقیہ ہاشمی نے بتایا کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ کا کل حجم 352ارب روپے ہے، غیر ترقیاتی اخراجات کیلئے 264 ارب روپے اور ترقیاتی اخراجات کے لئے 82 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں، صوبائی فنانس بل کے نفاذ سے صوبائی محصولات میں اضافہ ہوگا، بجٹ میں سرمایہ کاری کے لحاظ سے ذرائع آمد و رفت، ذراعت اور توانائی کے شعبوں کو اہمیت دی گئی ہے، بے روزگاری کے خاتمے کے لئے 8 ہزار اسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

صوبائی مشیر خزانہ نے کہا کہ بلوچستان کے لیے امن وامان کا مسئلہ اہم ہے، امن وامان اور صحت کے لئے رواں مالی سال کی نسبت آئندہ مالی سال میں 10 فیصد سے زائد رقم مختص کی گئی ہے۔

ڈاکٹر رقیہ ہاشمی نے کہا بلوچستان میں ہماری فورسز نے بے شمار قربانیاں دی ہیں، ایف سی کو باقاعدہ قانون کے تحت بلایا گیا، گزشتہ سال فورسز کو ڈیڑھ ارب روپے کی ادائیگی کی گئی ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ فورسز اپنی توجہ سرحدی معاملات پر مرکوز رکھیں جب کہ امن و امان کی صورتحال کو لیویز اور پولیس دیکھیں۔ لیویز کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لئے  70کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Exemption from visa fee for pilgrims/ Umrah for the first time
Previous Post پہلی بار حج/ عمرہ کرنے والوں کے لیے ویزہ فیس سے استثنیٰ
Next Post باکسر عامر خان اہلیہ فریال مخدوم کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے
Boxer Amir Khan reached Pakistan with Makhdoom Faryal

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.