yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ڈبلن ٹیسٹ؛ فتح کا ترنوالہ پاکستانی گلے میں اٹکنے لگا

Web Editor May 15, 2018 1 min read
Dublin test; revenge victory began to be awakened in Pakistani throat
Share this:

ڈبلن: ڈبلن ٹیسٹ میں فتح کا تر نوالہ پاکستانی گلے میں اٹکنے لگا، آئرلینڈ نے فالوآن کے بعد دوسری اننگز میں عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹ پر 319 رنز اسکور کرلیے۔

Dublin test; revenge victory began to be awakened in Pakistani throatڈبلن ٹیسٹ میں فالوآن کے بعد 180 رنز کے خسارے سے دوسری اننگز کا آغاز کرنے والے آئرلینڈ نے تیسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک بغیر کوئی وکٹ گنوائے 64 رنز بنائے تھے، پیر کو ایڈ جوائس 39 اور ولیم پورٹر فیلڈ 23 کے انفرادی اسکور کے ساتھ کریز پر آئے۔

پاکستان کو پہلی کامیابی تیسرے ہی اوور میں مل گئی،سنگل کیلیے کوشاں ایڈ جوائس کو فہیم اشرف کے مڈوکٹ سے شاندار ڈائریکٹ تھرو نے کریز تک پہنچنے کی مہلت نہ دی، اوپنر نے 43 رنز بنائے، محمد عباس نے اینڈی بالبرینی کو کھاتہ کھولنے سے قبل ہی ایل بی ڈبلیو کردیا،انھوں نے ڈیبیو پر پیئرکی شرمندگی اٹھاتے ہوئے پویلین کی راہ لی،مجموعی اسکور 93 تک پہنچا تھا کہ محمد عامر نے نیل اوبرائن (18) کی بیلز فضا میں بکھیر دیں،اگلا شکار بھی پیسر نے کیا۔

ولیم پورٹر فیلڈ32رنز بناکر وکٹ کیپر سرفراز احمد کو کیچ دے بیٹھے،کیون اوبرائن ابتدا میں ہی خوش قسمتی سے وکٹ محفوظ رکھنے میں کامیاب ہوئے،شاداب خان کی ایک گیند بیٹ کا اندرونی کنارا چھوتی ہوئی اسٹمپس کے انتہائی قریب سے گزر گئی،لنچ تک آئرلینڈ نے 4 وکٹ پر 123 رنز بنائے تھے،وقفے کے بعد محمد عباس کی شاندار ان سوئنگر پر پال اسٹرلنگ ایل بی ڈبلیو ہوگئے، ان کی اننگز صرف 11 رنز تک محدود رہی۔

پہلی باری میں انجری کی وجہ سے نویں نمبر پر بیٹنگ کرنے والے گیری ولسن اس بار ساتویں بیٹسمین کے طور پرمیدان میں آئے، وہ 12 کے انفرادی اسکور پر محمد عامر کی 100ویں وکٹ بن گئے، سلپ میں موجود حارث سہیل نے کیچ لینے میںکسی غفلت کا مظاہرہ نہیں کیا،اسٹورٹ تھامپسن کو6 رنز پر ایک موقع ملا،راحت علی کی گیند پر سرفراز احمد نے ڈائیو لگانے کے باوجود ایک مشکل موقع گنوا دیا۔

اننگزکے76ویں اوور میں آئرلینڈ کا خسارہ ختم اور سبقت کا آغاز ہوا جس کے بعد کیون اوبرائن نے ملک کیلیے پہلی ففٹی بنانے والے بیٹسمین کا اعزاز اپنے نام کے آگے درج کرایا، پاکستان نے میزبان بیٹنگ لائن کا جلد صفایا کرنے کا عزم لیے نئی گیند طلب کرلی،چائے کے وقفے تک میزبان ٹیم نے 6وکٹ پر212رنز بناکر32کی برتری حاصل کرلی تھی۔

آخری سیشن میں بھی آئرش جوڑی نے مہمان بولرز کے صبر کا امتحان لینا جاری رکھا،محمد عامر،راحت علی اور شاداب خان کے تمام حملے بے کار جاتے رہے،اسٹورٹ تھامپسن کی ففٹی اور کیون اوبرائن کے ساتھ سنچری شراکت ایک ساتھ مکمل ہوئی،محمد عباس بولنگ کیلیے آئے تو بیٹسمین تھوڑا پریشان ہوئے،اس کا فائدہ شاداب خان نے اٹھاتے ہوئے گھومتی گیند پر اسٹورٹ تھامپسن (53) کی بیلز فضا میں بکھیر دیں،ساتویں وکٹ کیلیے114رنز کی شراکت ختم ہونے پر پاکستان ٹیم نے سکھ کا سانس لیا۔

لیگ اسپنر نے نئے بیٹسمین ٹائرون کین کیلیے مشکلات پیداکیں لیکن وکٹ لینے میں کامیابی نہ حاصل ہوسکی،کیون اوبرائن نے آئرلینڈ کی تاریخ میں پہلی سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کیا، انہوں نے یہ سنگ میل 186 گیندوں پر عبور کیا، انھیں 111 کے انفرادی اسکور پر موقع ملا جب محمد عامر کی گیند پر پوائنٹ فیلڈر شاداب خان مشکل کیچ نہ تھام سکے۔

آئرلینڈ نے دن کا اختتام 7 وکٹ پر 319 رنز اور 139 کی برتری کے ساتھ کیا، کیون اوبرائن 118 اور ٹائرون کیمرون 8 پر ناٹ آئوٹ رہے، محمد عامر 3، محمد عباس 2 اور شاداب خان ایک وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے، راحت علی ایک بار پھر تاثر چھوڑے میں ناکام رہے اور کوئی وکٹ حاصل نہ کرسکے۔

آئرش اننگز منگل کو میچ کے آخری روز جلد ختم ہو بھی گئی تو غیرمستقل مزاجی کیلیے مشہور گرین کیپس کیلیے ہدف کا تعاقب بڑا چیلنج ثابت ہوگا،بیٹنگ کرتے ہوئے ایک انجانا خوف اس کے سرپر سوار رہے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Work hard for succeed, any one cannot be make name from recommendation and money, Saira peter
Previous Post کامیابی کے لیے محنت ضروری، سفارش اور پیسے سے کوئی نام نہیں بنا سکتا، سائرہ پیٹر
Next Post اضافی بوجھ محمد عامر کی فٹنس کا امتحان لینے لگا
The extra burden began to take Muhammad Amir fitness test

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.