yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نوازشریف کا بیان پاکستان کا امیج خراب کرنے کی کوشش ہے،اپوزیشن

Web Editor May 14, 2018May 14, 2018 1 min read
The statement of Nawaz Sharif is trying to deter Pakistan's image, opposition
Share this:

اپوزیشن جماعتوں نے نوازشریف کے بیان کو پاکستان کا امیج خراب کرنے کی کوشش قرار دیدیا اور کہا ہے کہ سوچ سمجھ کردیے گئے سابق وزیراعظم کے بیان نے خدشات بڑھادیے ہیں۔

The statement of Nawaz Sharif is trying to deter Pakistan's image, oppositionاپوزیشن جماعت پیپلز پارٹی کے قمر زمان کائرہ ،پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چوہدری ،ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت نے نوازشریف کے بیان کی مذمت کی اور کہا کہ نوازشریف نے پاکستان اور اس کے اداروں کو نقصان پہنچایا ہے ۔

قمر زمان کائرہ نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ نواز شریف اداروں کے خلاف اور ان کے بھائی اداروں سے بنا کر رکھنا چاہتے ہیں۔

فواد چوہدری کا کہناتھاکہ جوکام میرصادق اورمیرجعفرنے کیا وہی نوازشریف نے کیا،انہوں نے اپنے بیان سےبھارت کوبندوق پکڑادی ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ پورا ہندوستانی میڈیا نواز شریف کے بیان کو لے کر اپنا کیس مضبوط کررہا ہے ، سابق وزیراعظم کی طرف سے بہت بدقسمت بیان ہے ، دنیا کو پاکستان کی جگ ہنسائی کا موقع ملا ہے ۔

چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ نوازشریف نے بیانات سوچ سمجھ کردیے،خدشات بڑھادیے، اب بڑی تعداد میں ایم این ایز اور ایم پی ایز ن لیگ چھوڑ جائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف نے پوری جماعت کو ملک دشمنی کے جرم میں کٹہرے میں لا کھڑا کیا ہے،وزیراعظم صرف مستعفی ہوکرہی جان چھڑا سکتے ہیں، امید ہے نواز شریف کے بیان پر پی ایم ایل این میں بڑا ردعمل آئے گا ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Approved resolution in Sindh Assembly against Nawaz Sharif
Previous Post نوازشریف کے خلاف سندھ اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور
Next Post زکوۃ کٹوتی کیلئے نصاب 38 ہزار روپے مقرر
Curriculum for zakaah deducted Rs. 38 thousand

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.