counter easy hit

80 سالہ چینی کی رولر سکیٹنگ

لاہور: 80 سالہ چینی دادا جان نے رولر سکیٹنگ کا شاندار مظاہرہ کرکے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا۔ یوں تو بہت سے نوجوان رولر سکیٹنگ کرتے ہیں لیکن چین میں تو بزرگ بھی اسکے شوقین ہیں۔

80-year-old Chinese roller skatingویڈیو میں نظر آنیوالے چینی دادا جان اپنے بڑھاپے کی پرواہ نہ کرتے ہوئے رولر سکیٹنگ کے مزے لینے میں مصروف ہیں۔چینی صوبے کے شہرسے تعلق رکھنے والے 80سالہ دادا جان نے رولر سکیٹنگ کرتے ہوئے کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ کر کے نوجوانوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔
چینی بزرگ کا یہ مظاہرہ دیکھنے والے بھی خوب محظوظ ہوئے اور اُنہوں نے ان کی مہارت اور شوق کی خوب تعریف کی۔