اہم ترینایبٹ آباد ، ڈرائیور کی جلد بازی انتہائی کربناک حادثے کا سبب بن گئی Web Editor May 11, 2018 1 min read Share this: ایبٹ آباد (یس اردو نیوز) وین ڈرائیور کی جلد بازی 10 جانے لے گئی ایبٹ آباد سبزی منڈی موڑ میں گندم سے بھرا ٹرک مسافر وین پر گر گیا وین ڈرائیور نے غلط سائیڈ سے ٹرک کراس کرنے کی کوشش کی حادثہ میں 7افراد زخمی بھی ہوئے وین اسلام آباد سے مانسہرہ جارہی تھی Share this: 0
دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا May 1, 2026
وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی April 26, 2026