yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

آئر لینڈ کی ٹیم آسان ثابت نہیں ہوگی، وقار یونس

Web Editor May 10, 2018 1 min read
Ireland team will not be easy, Waqar Younis
Share this:

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے پاکستان ٹیم کو آئر لینڈ کے خلاف تاریخی ٹیسٹ میچ کے لیئے خبردار کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ہوم کنڈیشنز میں میزبان ٹیم آسان ثابت نہ ہوگی، فوکس ہو کر کھیلنا پڑے گا۔

Ireland team will not be easy, Waqar Younisپاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیموں کے درمیان تاریخی ٹیسٹ میچ کل سے ڈبلن میں شروع ہو رہا ہے۔ سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئر لینڈ کی ٹیم پہلا ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے ، اس طرح ٹیسٹ کرکٹ میں ایک نئی تاریخ رقم ہو رہی ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ میزبان ٹیم تاریخی ٹیسٹ میچ کی وجہ سے بہت خوش اور پرجوش ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ ہوم کنڈیشنز کی وجہ سے میزبان ٹیم کو ایڈوانٹیج حاصل ہے۔ مشکل کنڈیشنز میں آئر لینڈ کو ہرانا آسان ہدف نہیں ہے ۔

وقار کا کہنا تھا کہ گیلی اور سبز کنڈیشنز میں کھیلنا پاکستان ٹیم کے لیئے آسان نہیں ہوگا ۔ نیک خواہشات ٹیم کے ساتھ ہیں ضرورت صرف اس بات کی ہے کہ آئر لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں فوکس ہو کر کھیلا جائے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
at-the-zoo-the-young-child-made-foxy-friend
Previous Post چڑیا گھرمیں ننھے بچے نے لومڑی کو اپنا دوست بنالیا
Next Post تکلیف نواز شریف کو کیوں ہوئی؟ فواد چوہدری
Why did trouble have Nawaz Sharif? Fawad Chaudhary

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.