yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کی کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن کا منصوبہ مکمل

Web Editor May 10, 2018May 10, 2018 1 min read
Complete computerized registration plan for patients in Punjab government hospitals
Share this:

لاہور: پنجاب کے 24 سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کی کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن، ادویات کی فراہمی، علاج معالجہ کی تفصیل اور ٹیسٹ رپورٹوں کی آن لائن فراہمی کا منصوبہ مکمل کرلیا گیا ہے۔

پنجاب حکومت نے نومبر2017 میں لاہورکے چلڈرن اسپتال میں پائلٹ پراجیکٹ سے کمپیوٹرائز ڈپیشینٹ رجسٹریشن کا آغاز کیا تھا، جس کے بعد میو اسپتال کے سرجیکل ٹاور میں یہ نظام لاگو کیا گیا اور اب لاہور، راولپنڈی، ملتان، گوجرانوالہ، فیصل Complete computerized registration plan for patients in Punjab government hospitalsآباد سمیت 24 سرکاری اسپتالوں کو آن لائن اور ایک دوسرے سے منسلک کیا جا چکا ہے، اس سسٹم کے تحت کسی بھی اسپتال میں داخل ہونیوالے مریض کے علاج معالجہ، اسے مہیاکی جانیوالی دوائی اورلیبارٹری ٹیسٹوں کی تفصیل دوسرے اسپتال میں آن لائن سسٹم کی مددسے دیکھی جاسکتی ہے

اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئراینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے یہ منصوبہ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور اسٹریٹجک ریفارمز یونٹ کی معاونت سے قلیل مدت میں مکمل کیا ہے، اس منصوبے پر اب تک 10 ملین روپے خرچ ہوئے ہیں جبکہ 40 کروڑ روپے کی بچت کی گئی ہے۔

پراجیکٹ کے سربراہ فراز تجمل کہتے ہیں کہ پنجاب کے 45 اسپتالوں میں روزانہ ایک لاکھ کے قریب مریض علاج معالجے کی غرض سے آتے ہیں، جیسے ہی کوئی مریض کسی اسپتال میں داخل ہوتا ہے اسے 12 ہندسوں کا ایم آر این کوڈ جاری کردیا جاتا ہے جس میں مریض کا تمام ریکارڈ محفوظ ہوتا ہے، سی پی آر سسٹم کے ساتھ مریضوں کے ریکارڈ، اسپتالوں کی فارمیسی اور لیبارٹریوں کو بھی منسلک کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اسپتال کے اندرونی نظام کو بھی مانیٹر کیا جاسکتا ہے ،اس میں عملے کی حاضری، وارڈز میں موجودگی اور لانڈری کی صورتحال سمیت دیگر شعبوں کی کارکردگی کو مانیٹر کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔

منصوبے کے دوسرے مرحلے میں موبائل ایپ بھی تیار کرلی گئی جس کی مدد سے مریض اور ڈاکٹر آن لائن رپورٹس اور مریض کی ہسٹری کو دیکھ سکیں گے، اس سسٹم سے جہاں اس بات کو یقینی بنایا گیا ہے کہ مریض کو جو سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں وہ اس تک پہنچ سکیں، اس کے ساتھ اسپتالوں میں ادویات کی دستیابی کو یقینی بنانے اور اس معاملے میں کرپشن کو روکنے میں بھی مدد ملے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Younis Khan won his 12-year-old foreign fan's heart
Previous Post یونس خان نے اپنے بارہ سالہ غیر ملکی مداح کا دل جیت لیا
Next Post ڈسپوزیبل لوگ
Disposable people

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.