yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ڈیڑھ لاکھ روپے سے زائد میں ’’آدھا کوٹ‘‘ خریدیں گے؟

Web Editor May 10, 2018 1 min read
More than half a million rupees will buy "half coat"?
Share this:

نت نئے فیشن کے دلدادہ اور کنزیومر ازم پر یقین رکھنے والے افراد کیلئے خوشی کی خبر ہے کہ

More than half a million rupees will buy "half coat"?لاہور: نت نئے فیشن کے دلدادہ اور کنزیومر ازم پر یقین رکھنے والے افراد کیلئے خوشی کی خبر ہے کہ وہ اب 1450 امریکی ڈالر یا ڈیڑھ لاکھ سے زائد پاکستانی روپے میں ’’آدھا کوٹ ‘‘خرید سکتے ہیں ۔ لگژری فیشن برانڈ ’’انراول پراجیکٹ‘‘ نے فرانسیسی ڈیزائنر کی مدد سے نیا کوٹ مارکیٹ میں لانچ کر کے ’’کم مقدار بھی بہت ہے ‘‘ کے نظریے کو نئے ہی معنی پہنا دئیے ہیں ۔

انتہائی کم کپڑا استعمال کر کے بنایا گیا یہ کوٹ قیمت کے معاملے میں کسی طرح کم نہیں اور دل کھول کر پیسے خرچ کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے ۔ اس کوٹ کا نام ڈی کنسٹریکٹڈ سلک کوٹ رکھا گیا ہے جو صرف ایک ہی بازو اور جسم کے آدھے حصے کو ڈھانپتا ہے ۔ فیشن ہائوس نے صارفین کیلئے یہ سہولت رکھی ہے کہ وہ دائیں یا بائیں بازو کیلئے کوٹ خرید سکتے ہیں لیکن صرف ایک ہی بازو پر پہننے کیلئے کوٹ ملے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Sindh cabinet approves new financial year budget
Previous Post سندھ کابینہ نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی
Next Post کمبوڈیا :زہریلا مشروب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 13، 150 ہسپتال منتقل
Cambodia: The number of deaths from poisonous drinks reached 13, 150 moved to hospitals

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.