yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کالا باغ ڈیم کی جلد تعمیر کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

Web Editor May 10, 2018 1 min read
Appeal submit in Supreme Court for the construction of Kalabagh dam
Share this:

لاہور: کالا باغ ڈیم کی جلد تعمیر کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا گیا ہے اور درخواست میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا گیا ہے۔

Appeal submit in Supreme Court for the construction of Kalabagh damمقامی وکیل علم الدین غازی نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں کالا باغ ڈیم کی جلد تعمیر کے لئے درخواست دائر کی جس میں وفاقی حکومت، وزارت پانی و بجلی، مشترک مفادات کونسل اور چیرمین واپڈا سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار وکیل نے درخواست میں نشاندہی کی کہ زرعی شعبے اور بند صنعتوں کی بحالی کے لیے کالا باغ ڈیم کا بننا بہت ضروری ہے۔ اس کے بغیر صنعت اور زراعت کے شعبے میں ترقی ممکن نہیں ہے۔

درخواست میں نشاندہی کی گئی کہ کالا باغ نہ بننے کی وجہ سے 35 ایکڑ ملین فٹ سے زائد پانی اور 70 ارب سے زائد رقم کا سالانہ نقصان ہو رہا ہے۔ درخواست میں یہ بھی نکتہ اٹھایا گیا کہ کالا باغ ڈیم منصوبہ کو مکمل کرنے سے ملک میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہو گا۔ درخواست میں افسوس کا اظہار کیا گیا کہ کالا باغ ڈیم کی تعمیر  سیاسی بنیادوں پر تعطل کا شکار ہے۔ درخواست گزار نے استدعا کی کالاباغ ڈیم کی تعمیر سے ملک میں خوشحالی آئے گی اس لیے کالا باغ ڈیم کی تعمیر میں حائل رکاوٹیں دور کرکے اس کی جلد تعمیر کو یقینی بنایا جائے اور  حکومت کو اقدامات کرنے کا حکم دیا جائے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The charge sheet issued to the former employee of Sharjah Stadiumto offer fixing Sarfraz
Previous Post سرفراز کو فکسنگ آفر کرنیوالے شارجہ اسٹیڈیم کے سابق ملازم کو چارج شیٹ جاری
Next Post سندھ کابینہ نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی
Sindh cabinet approves new financial year budget

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.