پاکستان سپر کبڈی لیگ کا سپر مقابلہ آج ہوگا، فائنل میں فیصل آباد شیر دل کا گجرات وارئیرز سے جوڑ پڑے گا، سیمی فائنل میں ساہیوال بلز اور، کشمیر جانباز کی ٹیمیں ناکام رہیں۔ پاکستان سپر کبڈی لیگ کا چیمپئن کون ہوگا اس کا فیصلہ لاہور میں آج ہوگا۔

By Web Editor on May 10, 2018
پاکستان سپر کبڈی لیگ کا سپر مقابلہ آج ہوگا، فائنل میں فیصل آباد شیر دل کا گجرات وارئیرز سے جوڑ پڑے گا، سیمی فائنل میں ساہیوال بلز اور، کشمیر جانباز کی ٹیمیں ناکام رہیں۔ پاکستان سپر کبڈی لیگ کا چیمپئن کون ہوگا اس کا فیصلہ لاہور میں آج ہوگا۔

Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***