yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سب سے زیادہ آم کون سا ملک پیدا کرتا ہے؟

Web Editor May 10, 2018 1 min read
Which country produces more Mango?
Share this:

لاہور: (ویب ڈیسک) جرمن ویب سائٹ پر شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق آموں کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے اور عالمی سطح پر اس کی مانگ بھی بہت ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ آموں Which country produces more Mango?کی پیداوار میں کون سا ممالک سب سے آگے ہیں؟

بنگلہ دیش نواں بڑا ملک :

 بنگلہ دیش کو آم برامد کرنے والے سرفہرست ممالک میں سے ایک گنا جاتا ہے۔ بنگلہ دیش ہر سال ساڑھے گیارہ لاکھ ٹن سے زائد آم پیدا کرتا ہے۔

مصر آٹھواں بڑا ملک:

براعظم افریقہ میں آموں کی پیدوار میں مصر آگے ہے۔ مصر میں ہر سال ساڑھے بارہ لاکھ ٹن آم پیدا ہوتے ہیں۔

برازیل ساتواں بڑا ملک:

برازیل جنوبی امریکا میں آم کی پیدوار کے اعتبار سے سرفہرست ممالک میں سے ایک ہے۔ برازیل ہر سال چودہ لاکھ ٹن سے زائد آم پیدا کرتا ہے۔

پاکستان چھٹا بڑا ملک:

آموں کی پیدوار کے اعتبار سے دنیا میں پاکستان کا چھٹا نمبر ہے۔ پاکستان ہر سال سولہ لاکھ ٹن آم پیدا کرتا ہے۔
انڈونیشیا پانچواں بڑا ملک :

آموں کو بہ طور پھل تو کھایا جاتا ہے ہی، مگر اس کا استعمال مختلف پکوانوں میں بھی ہوتا ہے۔ آبادی کے اعتبار سے اسلامی دنیا کا سب سے بڑا ملک انڈونیشیا آموں کی پیدوار کے اعتبار سے دنیا میں پانچویں نمبر پر ہے۔ یہاں ہر سال 21 لاکھ ٹن سے زائد آم پیدا ہوتے ہیں۔

میکسیکو چوتھا بڑا ملک:

وسطی امریکی ملک میکسیکو کو عالمی سطح پر آموں کی پیدوار کے اعتبار سے بھی جانا جاتا ہے۔ اس ملک میں ہر سال قریب 22 لاکھ ٹن آم پیدا ہوتے ہیں۔

تھائی لینڈ تیسرا بڑا ملک:

جنوب مشرقی ایشیائی ملک تھائی لینڈ عالمی سطح پر آموں کی پیدوار کے اعتبار سے تیسرے نمبر پر آتا ہے۔ یہاں ہر سال 34 لاکھ ٹن سے زائد آم پیدا ہوتے ہیں۔
چین دوسرا بڑا ملک: 
آموں کی پیدوار کے اعتبار سے چین دنیا میں دوسرا بڑا ملک ہے۔ ہر سال چین 47 لاکھ ٹن آم پیدا کرتا ہے۔


بھارت پہلا بڑا ملک:


آموں کی پیداوار کے اعتبار سے بھارت کا دور دور تک کوئی مدمقابل نہیں۔ بھارت میں ہر سال ایک کروڑ ستاسی لاکھ ٹن آم پیدا ہوتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Sweet traffic accidents in Poland, spread delicious chocolate everywhere from truck overwhelming
Previous Post پولینڈ میں میٹھا ٹریفک حادثہ، ٹرک الٹنے سے ہر طرف مزیدار چاکلیٹ پھیل گیا
Next Post ایف بی آر نے اداکارہ صبا قمر کو طلب کرلیا
The FBR demanded actress Saba Qamar

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.